نہیں دینا نہ تونے ٹائم مت دے
نہیں کرنی نہ فون پہ بات مت کر
میرے مسیج کا ریپلائ بھی نہیں دنیا مت دوم
لیکن میں پھر بھی تم سے پیار کرتی ھوں
آج میں ہوں تو میری قدد نہیں ھیں
لیکن یاد رکھنا
جس دن کھودو گے
اس دن مسکراتے ہوۓ بھی رو دو گے
تمہاری اور میری رات میں بس اتنا فرق ہے
تمہاری سو کے گزری ہے
ھمہاری رو کے گزری ہے
Jis din mari mout ahgi na 😔
To log kahenge 😔
Ki Wo insun mila to nahi tha😔
Lekin suna hai 😔
Ki wo mohabbat gajab ka karta tha😔
عید آنے والی ھےیارتم بھی آؤگے
کیا ملنے آؤ گے بولوں نہ زارہ
سب ساتھ بیٹھے ھے
اک توہی بس روٹھا ھے😘😘😘