بموں کو چلاؤ یا فوجیں اتارو
مقدر میں ذلت تمہارے لۓ ہے
معذذ رہا ہے,معذذ رہے گا
قدم بہ قدم دل مچلتا ہے میرا
مدینے میں بسنے کا وقت آ رہا ھے
چلی ہوں محمد کے روضے کی جانب
کہ قسمت چمکنے کا وقت آ رہا ہے
وہ بات سارے فسانے میں جسںکا ذکر نہ تھا
وہ بات ان کو بہت ناگوار گذری ہے
اسلام و علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک ہو
اب ھے آذاد یہ دنیا
ھم پھر بھی آذاد نیہں
ہم بے بس ہے بے پرواہ نہیں
ہم اداس ہے پر خفا نہی
کدر کرتے ھیں دستون کے دل سے
ہم ذندگی میں مجبور توہوسکتے ہے
لیکن بےوفا نہیں!!!
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
آج کی صبح سب کے لیے اچھی اور پور سکون گذرے
آمین