اسلام و علیکم سب کو کیسے ھے سب اک ریکوسٹ ھے آپ سب سے . پلیذ یہ جو پیار کے نام کو آپ سب نے مذاک بنا رکھا ھے نہ اس کو پلیذ صاف شفاف ہی رہنے دو پلیذ اپنی عذت اپنے ہاتھ میں ھےاس کو تماشہ نا بنا ھو . اپنےآپ کو ایسا انسان بنا کے آپ کے جانے کے بعد بھی آپ کو اچھے کاموں سے یاد کرے