Damadam.pk
Bafira's posts | Damadam

Bafira's posts:

Good night
B  : 👌👌👌good night 👌👌 - 
Bafira
 

Good noon

Bafira
 

Afternoon

Bafira
 

ابھی آئی نہیں مجھے واپس لینے
شائد موت کہیں مرگئی ہوگی ..
جون ایلیاء

Bafira
 

بہت قریب سے دیکھا ہے دُنیا کو
اس لیے ذرا فاصلے پہ بیٹھا ہوں

Bafira
 

وہ خود آ ئیں گے میرے راستے میں
میں زندگی کو ایسا موڑ دوں گا Morning

Bilkul g dear (R) wsy ha tau tumhain bhi nhi 😘😘😘 agr mujhy nhi ha tau aj online dekha tha mn ny tumhain ans hi nhi kia 😒😒😒asi bhi kia narazgi 😔😔 come back na 😔😔
B  : Bilkul g dear (R) wsy ha tau tumhain bhi nhi 😘😘😘 agr mujhy nhi ha tau aj - 
Funny joke
B  : 😊😊😊😂😂😂😍😍😒😒😒 - 
Bafira
 

کیسے ممکن ہے کہ دھواں بھی نہ ہو اور دل بھی جلے
چوٹ پڑتی ہے تو پتھر بھی صدا دیتے ہیں...bye

🌺🌺🌺Evening bhae🌺🌺🌺come back plz😘😘
B  : 🌺🌺🌺Evening bhae🌺🌺🌺come back plz😘😘 - 
Bafira
 

good noon

Bafira
 

موت کے ماروں کو تو ہزار کاندھے مل جاتے ہیں
کون چلتا ھے وقت کے ماروں کے ساتھ

😑😑😑😑😑bilkulllll😞😞
B  : 😑😑😑😑😑bilkulllll😞😞 - 
Bafira
 

آگ لگے اسکی یادوں کو🔥
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی😒🍂

Bafira
 

مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں۔۔۔۔۔۔!
میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔!
جون ایلیا

Bafira
 

اندر کی بارشوں نے ڈبویا ہے اس طرح
اب ہاتھ کی لکیر بھی دریا لگے مجھے.....

Bafira
 

کیسے ممکن ہے کہ دھواں بھی نہ ہو اور دل بھی جلے
چوٹ پڑتی ہے تو پتھر بھی صدا دیتے ہیں...

Bafira
 

بلا کی افراتفری ہے میری زات میں مگر
بےدھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ہے....

Bafira
 

بلا کی افراتفری ہے میری زات میں مگر
بےدھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ہے....

Bafira
 

تُو تو خود سے ہی نہیں آشنا
تیری ذات تجھ پہ ہی راز ہے
تیرے قلب میں ہے چُھپا ہوا
تیری روح کو جسکی تلاش ہے....