For One Special ❤️👇
اگر حسیں ہونا فرض ہوتا ،
تم خوب نبھا رہی ہوتی
🙃❤️
بچپن میں سنا تھا کہ دیر سے سونے سے
چڑھیلیں چپک جاتی ہیں۔۔
میں 4 سال سے جاگ رھا
ایک بھی نہیں چپکی
😒😫😫😫
میرا انتقال کچھ اس طرح ہو کہ صدا بھی روئے
فضا لرزے، زمین کانپے، زمانہ نوحہ گوئے
____________________________
| چاہنے والے تیرے ہزار ہوں گے |
| کہاں سارے تیرے وفادار ہوں گے |
| کچھ جان لینے والے ملے گے |
| کچھ تیرے جان نثار ہوں گے |
| انا پرستوں سے پالا پڑے گا |
| چہرے مگر خاک سار ہوں گے |
|____________________________
اندھوں بہروں کی نگری میں یوں کون توجہ کرتا ہے
ماحول سنے گا دیکھے گا جس وقت بجیں گی زنجیریں
جو زنجیروں سے باہر ہیں آزاد انہیں بھی مت سمجھو
جب ہاتھ کٹیں گے ظالم کے اس وقت کٹیں گی زنجیریں

دِلِ ناداں کو جب بےوفائی کا سامنا ہوا،
لب پہ ہنسی سجی، مگر چشمِ تر فسانہ ہوا
رات کے سناٹے میں سسکیوں کی صدا گونجی،
مگر بےمہر وہ، کب کسی کی آہ کا دیوانہ ہوا
جو کل تلک بندگی کی قسمیں کھایا کرتا تھا،
آج وہی بےرخی کی زبان کا ترجمان ہوا
محبت میں جور و جفا تو ازل سے ہے، اے دل!
پر اہلِ وفا کا کب یوں تماشہ عام ہوا
اگر بیوی ہوتی تو اس کا دوپٹہ پیکو کروانے 🥺🥺جاتا
عید کا ٹائم ہے نا
😉
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں ۔
🦋🖤
🙂


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain