Damadam.pk
Bakht_66's posts | Damadam

Bakht_66's posts:

Bakht_66
 

🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹
🌹🌹
گلاب کے پھول کو دیکھنے کی فرصت ہی نہیں ہے
گلاب سے بھی خوبصورت چہرہ آنکھوں میں بس گیا ہے
🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕

Bakht_66
 

بڑی مشکل میں ہوں میں کیسے اظہار کروں آپ تو خوشبو ہے کیسے گرفتار کروں

Bakht_66
 

دردِ دوزخ بھی __ لطفِ جنت بھی.🍀🌸
ہائے! کیا چیز ہے غالب، محبّت بھی"!
Bakht

Bakht_66
 

درد میں کر دیتا ہے اور بھی اضافہ
تیرے ہوتے ہوے کسی اور کا دلاسہ دینا

Bakht_66
 

نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.

Bakht_66
 

اُس نے وعدہ کیا تھا آۓ گا
ھم عقیدہ بنا کے بیٹھ گۓ،،!!

Bakht_66
 

اتنی شدت سے پکارا تھا کسی کو میں نے😢
نیند اُٹھ بیٹھی تھی پہلو سے پریشاں ہو کر
💔

Bakht_66
 

دل پہ نا لیجۓ گا صاحب
آپ دل سے اتر چکے ہیں💔

Bakht_66
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش بھی مت کرنا😞

Bakht_66
 

اُس نے وعدہ کیا تھا آۓ گا
ھم عقیدہ بنا کے بیٹھ گۓ،،!!

Bakht_66
 

تیرے عشق سے پہلے_
مشہور تھیں انائیں میری_
💔🔥

Bakht_66
 

" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤🌹❤💯💞

Bakht_66
 

ہم نے تجھے دیکھا نہیں کیا عید منائیں
جس نے تجھے دیکھا ہو اسے عید مبارک

Bakht_66
 

دل سے روتے هیں محبت کی آگ میں لوگ
زندگی جنت هو جاتی اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے.

Bakht_66
 

بڑی مشکل میں ہوں میں کیسے اظہار کروں آپ تو خوشبو ہے کیسے گرفتار کروں

Bakht_66
 

بھول کر بھی نہ دینا کندھا میری جنازے کو۔
کہیں پھر زندہ💁♀️نہ ہو جاوں تیرا سہارا سمجھ کر۔

Bakht_66
 

برے سلوک کا بہترین جواب اچھا سلوک ہے۔
اور
جہالت کا بہترین جواب خاموشی ہے۔

Bakht_66
 

بات ساتھ چلنے کی تھی تم تو آگے ہی نکل گئے🔥

Bakht_66
 

مجھے قبول نہیں یہ بھی ، کہ تجھے آئینہ دیکھے
بس ایک میں تجھے دیکھوں یا پھر خدا دیکھے

Bakht_66
 

!!!...آنسو بہانے سے کبھی کوئی اپنا نہیں بنتا...!!!
"اے دوست"
!!!...جو دل سے پیار کرتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے...!!!