وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں ساحل...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں، اتنے ہی ذیادہ آزاد ہیں💯✨
#🙂
اک اجنبی سی خوشی ھے چاروں طرف
آج مدت کے بعد وہ یاد آۓ ھیں !!!
محبت کرنا گناہ نہیں لیکن میری محبت سے محبت کرنا گناہ ہے..!! ❤️
محبت کرنا گناہ نہیں لیکن میری محبت سے محبت کرنا گناہ ہے..!! ❤️