Damadam.pk
Baloch-@-Sain's posts | Damadam

Baloch-@-Sain's posts:

Baloch-@-Sain
 

☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢

Baloch-@-Sain
 

کبھی کبھی کسی سے بات کرتے ہوٸے اللہ بہت یادآتا ہے۔😓😓
اور کبھی کبھی اللہ سےبات کرتے ہوۓکوئی انسان بہت یادآتا ہے۔
😢😢😢

Baloch-@-Sain
 

ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔
"مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے"👏
😢😢😢

Baloch-@-Sain
 

عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣

Baloch-@-Sain
 

: سوچتا هوں جو کبهی حکم زیارت هوگا...
لاؤں گا کہاں سے تیرے معیار کی آنکهیں...

Baloch-@-Sain
 

آپ اچھے ھیں ، بے حد اچھے ھیں ،....
جائیں! خود سا کوئی تلاش کریں🍁

Baloch-@-Sain
 

❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤

Baloch-@-Sain
 

گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میں
مٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میں
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂

Baloch-@-Sain
 

آ جاتا ھے خُود کھینچ کر دل سینے کی پٹڑی پر 💔
جب رات کی سرحد سے اِک ریل گُزرتی ھے۔💔

Baloch-@-Sain
 

صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡

قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...
❤😘❤

Baloch-@-Sain
 

کبھی عر ش پر ،کبھی فرش پر کبھی دربدر ان کے
عا شقی تیرا شکریہ ہم کہا ں کہاں سے گزر گئے۔
👆👍👍👌💔💔❤❤

Baloch-@-Sain
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے. !!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔

Baloch-@-Sain
 

مُجهے نواز کوئی____، هجر سے بهرا هوا عشق....!!!
میں وه فقیر هوں__، جس کی طلب اُداسی هے.....!!!
300

Baloch-@-Sain
 

# ہم مثال_دے_کر_نہیں
#مثال_بن_کر_جیا_کرتے_ہیں🔥

Baloch-@-Sain
 

تو سمجھتا تھا فضول ہمیں.
.
اب کر ہمت اور بھول ہمیں.

Baloch-@-Sain
 

تُو کہاں اتنے بخت والی تھی
میرے حصّے کا هنس رهی هے تُو
💔

Baloch-@-Sain
 

میری چاہتوں کا خیال کر 😒
میں اداس ہوں مجھے کال کر☹️😔

Baloch-@-Sain
 

پاؤں لٹکا کے دنیا کی طرف
آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر
جون ایلیاء

Baloch-@-Sain
 

دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے
ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے

Baloch-@-Sain
 

سنا ہے بادشاہ ہیں تمہاری آنکھیں
اک نظر دیکھ کے غلام کیجئے نہ
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+