وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن
وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی!
🔥
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا ہوں
زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گیا ہوں🔥💔
پریشان دل کو اور بھی پریشان نہ کر
اگر عشق ہے تو عشق کر، احسان نہ کر۔۔۔۔!!!💔💔💔
270
تلاش کر رہے ہیں لوگ ہم سے جدا ہونے کے طریقے 😪😪
سوچتے ہیں دنیا چھوڑ کے سب کی مشکل آ سان
کر دے 🔥🤐👈
ﮔﺎٶﮞ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﺗﺎﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ
ﮐﻮﻥ ﺍﺏ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﮔﺎ ﻣﯿﺎﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ؟
🔥 💯
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
boring
*آؤ۔۔! پیدل ہی نکل پڑتے ہیں*
🔥____ ~*ع•ا•ف*~_____🔥
*آسمان تک ہی تو جانا ہیں ہمیں*
*~#جون____~*
میرے اور اُس کے درمیاں نکلا
عمر بھر کی جدائی کا رشتہ💔🔥
جون ایلیا♥
تیرے رونے سے انھیں کوئ فرق نہیں پڑتا اے دل.... 💔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں... 💔
ان کا کہنا ہے کہ پھر مر کے دکھایا جائے
ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آئے ہیں.
مرشد🔥
دل نے چاہا تو تجھے بہت ٹوٹ کر مگر 💓💔
یہ قسمت کہ ہم تجھے اپنا بنا نہ سکے.💓💔
کتنے چالاک ہیں کچھ میرے اپنے بھی
.....,,, '.''' "'.'.....,,,
تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا
سُن رہے ہو تمھارے اُٹھتے ہی
ہو گئی ساری انجمن تنہا
جون ایلیاء
دل کی ویرانی دیکھ کر کون یہ سمجھے گا
اس جگہ بھی ٹھہرے تھے کبھی قافلے محبت کے
دل کی ویرانی دیکھ کر کون یہ سمجھے گا
اس جگہ بھی ٹھہرے تھے کبھی قافلے محبت کے
کندھا نہیں تو سَر کو دیوار ہی ملے
اے چشمِ پُر ملال کوئی حوصلہ تو ہو
🖤
عشق کا شوق ہوا پھرتا ھے اک لڑکی کو
ہے تو چھوٹی سی مگر زخم بڑا چاہتی ھے
هاڻي وڃي نخرا عروج تي ڪر،
تونکان وڌيڪ سهڻَا اسان آهيون،😂
MeeR😂
ميڪ اپ ھو ڪڏهن ناهي ڪندي
ھن تي ٺھندي آ سادگي ھن جي...😍🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain