🌹آج تک دیکھا نہیں میں نے ایسا شباب💕💕💕💕💕☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘
تیرے ہونٹوں سے شرمندہ ہیں گلاب 💞💞💞💞💞💞🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
مصروف ہے وہ لوگ کسی اور کی محفل میں آج کل
کبھی یہی لوگ ہمیں ہر سانس کے ساتھ یاد کیا کرتے تھے
...❤
نیند سے کیا شکوہ کروں میں🌹🌹💓💓
قصور تو اس چہرے کا ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا۔🌹
بتاؤ ذرا کونسی بہار لے آیا ہے جنوری
تم تو کہتے تھے بہت ویران ہے دسمبر
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بیکار تمناؤں سے شرمندہ ہوں میں😔🔥
لکھتاہوں مٹا دیتاہوں پھر لکھتا ہوں پھر مٹا دیتا ہوں
*عجیب کیفیت میں مبتلا ہوں کہ کچھ کہ نہیں پاتا ہوں*
مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ________ہر پل تیرے بِنا...
کبھی بات کرنے کی حسرت تو _______کبھی دیکھنے کہ تمنا۔ 🔥
اتنے سستے ہم کہاں تھے.....................♡
رعایت تھی بس تیرےواسطے..................❤
*دل لگی نہ ہو جائے کسی سے* *یہ خیال کرنا میرے* *دوست_____!!!!*
*دن تو گزر جاتے ہیں خدا* *کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_*
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا❣
بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر
محسوس ہوا تم گزرے ہو انداز
تمہارے جیسا تھا 💔💔
*"قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤*
🎊🌻🍁🌻🎊
*یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!*
♥ﺗﯿﺮِﯼ ﺭُﻭﺡ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒُﻮ ___ ﺳﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ♥
♥ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﮨِﯽ ﻧﮩﯿﮟ ____ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ♥
⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
💞💕💕بہت لمبی گفتگو___کرنی ہے تم سے
تم آ جائو میرے پاس پوری زندگی لے کر💞💕💕💕
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣
بیٹــــھ میـــرے سامنـــے ؛ تجـــھ ســـے کـــلام کــــروں۔
لفــــظ اک نــہ بولـــوں ؛ زندگـــی تیــرے نـــام کــــروں۔
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣
kash aj achi chaen haaaaa ta Tu narazgi khtm aaaaaa tosan
aj tuhnje dadhi yad pae ache
chha tu muhnji id search kando hunde
نیند کی گولیاں کھاتا ہے اب💔
وہ لڑکا جو نماز عشاء پڑھ کر سوتا تھا💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain