دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے....!!
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!!
____😕🖤🥀
بھیڑ اتنی ہے کہ ہر سمت ہزاروں چہرے!!
حال ایسا ہے کہ ہر رخ سے اکیلا ہوں میں!!
____😢💔🥀
koi ethy lahori kuri he
زندگی میں کبھی ہار نہ مانو اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھو کہ آگے والا رک کر کہے
جا پہلے تو دفع ہو جا😅😅😅😅😅😂😂😂😂😂😂😂😂😂
i needed gf
lahor
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*کبھی کبھی بے حس ہونا پڑتا ہے*
*اگر دل پے پتھر نہ رکھو تو*
*لوگ پاؤں رکھ کر گزر جاتے ہے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
aslam aleakum
hey freands
مجھے تو سکول میں ٹیچر بھی کہتی تھی 👀🧕😛😝😝
ادھر اُدھر کیا دیکھتے ہو میری طرف دیکھو😂🤪🙈
کچھ جرم نہیں عشق جو دنیا سے چھپائیں ۔✨
ہم نے تمھیں چاہا ہے ہزاروں سے کہیں گے۔💫
وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی
اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا😰
درزی اگر ھے تو، ذرا ٹُوٹے دِلوں کو جوڑ🥀
دھاگہ لگا خلوص کا ، پکی سلائی ہو 💯
#__🥀
دل کا درد دل توڑنے والے کیا جانیں
پیار کی طاقت زمانے والے کیا جانیں
کتنا درد ہوتا ہے قبر میں
یہ اوپر سے پھول ڈالنے والے کیا جانیں 🌸🌹😔💔🙈😢
*چل چھوڑ دنیا کی بے رخی اے دل🥺🥺🤝*
*وہ دیکھ قبرستان میں کتنا سکون ہے🤕💔
jese kesi shakhs ke liye mene yahan ana chordiya he😭😭*
*ہمسفر ہسانے والا چاہیے*
*ورنہ رولا تو زندگی بھی دیتی ہے*🌸❣️
💔💔 دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے 💔💔
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
آؤ مل کر قبر کھودیں دل کی
کمبخت بڑی بڑی خواہشیں کرنے لگا ہے
پنگا نہ لینا مجھ سے 😏
ابھی دوسرے گروپ میں ایک کا سر پھوڑ کے🙊
ایک کا دل توڑ کے🙉
اور ایک کا گردا بیچ کے آیا ھوں🤨🙈😂😂
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے”
😒😏
“کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نہ
*🥀😇 میں نے تب بھی تجھے ہی یاد کیا 💔😔*
*🙂جس وقت لوگ خدا کو یاد کرتے ہیں💔🥀*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain