لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا...💕
انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی...💕💕💕.jani
رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال اُس کا....
صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے....
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
💘🌸بھول کر بھی نہ دینا کندھا میرے جنازے کو🌸💘
💘🌸 کہیں پھر زندہ نہ ہو جاؤں تیرا سہارا سمجھ کر🌸💘
ßèwàfà fŕìèñď 💘💔
مجھ سے کہتی،تیرے ساتھ قبر میں جاونگی
کتنی محبت کرتی ہے مجھ سے میری تنہائی
مجھ سے کہتی،تیرے ساتھ قبر میں جاونگی
کتنی محبت کرتی ہے مجھ سے میری تنہائی
اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سُنو
اُس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے❤
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے۔۔۔۔❣
اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدا ہو گئے ھم۔۔۔۔❣
ہر خون وِچ وفا نہیں ہوندی 💯✔
🙏 بلیا 🙏
نسلاں ویکھ کے یار بنایا کر💯✔
نہ#امیراں دی گل اے___ نہ#غریباں دی گل اے
#ساڈے نال یاری___#نصیباں دی گل اے؟:-
ھم لوگ آوارہ ہی 🚶🏻سہی...!
صاحب👑
مگر یقین مانو #منافق نہیں ....!! 👉👍
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا❤
❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤
*اچھے انسان میں ایک برائی یہ بھی ھوتی ھے کہ وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ھے .....!!!*💞💞💞
"" تھوڑا مختلف ہی سہی لیکن اتنا بھی پچیدا نہیں......مزاج ہمارا........!!!!!
"" جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو......... مغرور ٹھہرے....!!!!
♥🙄
ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤"
گفتگو جو آپ مجھ سے کریں ، تو ذرا احتیاط سے .........
میں باتوں سے دل میں اترنے کا ہنر رکھتا ہوں
/😘. نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!💔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔
💕چھوڑ دی ہم نے بھی عشق کی پتنگ بازی 💕
💕ورنہ ہر حسین کی چھت پر ڈور ہماری ہوتی تھی.....💕
دل سے نکلی ہی نہیں شام جُدائی والی
تـم تو کہتے تھے بُرا وقت گزر جاتا ہے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain