Damadam.pk
Baloch.Boy's posts | Damadam

Baloch.Boy's posts:

Baloch.Boy
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔💔 💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Baloch.Boy
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*جب مشکل وقت آتا ہے تو ہم اپنوں کو تلاش کرتے ہیں لیکن یاد رکھیئے گا کہ جن کو تلاش کرنا پڑے وہ اپنے نہیں ہوتے۔*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Baloch.Boy
 

*یوں لگتا ہے جیسے انسان کی عافیت لاعلمی میں ہی ہے بس وہ ہی وقت اچھا ہوتا ہے جب آپ کسی کی اصلیت نہیں جانتے*
📌