*میں نے فاسٹ فوڈ سے توبہ کر لی تھی کہ آج کے بعد کچھ نہیں کھاؤں گا…* *ایک دن گھر والوں نے پیزا کھانے کی ضد کی تو میں انہیں ریسٹورنٹ لے گیا۔* *گھر والے پیزا کھانے لگے اور میں سائیڈ پر بیٹھ گیا۔* *اگلے دن فیس بک کھولی تو میری تصویر کسی نے اپلوڈ کر کے لکھا تھا *یہ ہیں بے حس امیر لوگ… خود پیزا کھا رہے ہیں اور ڈرائیور حسرت سے دیکھ رہا ہے!” 🙄😂*
*میاں بیوی خریداری کے لیے بازار گئے ہوئے تھے۔۔😍🥰* *بیوی بولی:٫* " کتنی حیرانگی کی بات ہے کہ میرے پاس دوپٹہ ہے مگر سوٹ نہیں۔۔۔ ہیرے کا سیٹ ہے مگر اس میں ہار اور بندے نییں۔۔۔ عطر دان ہے مگر عطر نہیں" 😭 شوہر جو خاموشی سے یہ سب کچھ سن رہا تھا اچانک بول پڑا " اور یہ بھی خاصی حیرانی کی بات ہے کہ میرے پاس جیب ہے مگر پیسے کوئی نہیں"😂
انسان کو فضول پوسٹ کی بجائے ایسی پوسٹ کرنی چاہیے جس میں دوسروں کیلیے سبق ہو میری آج کی پوسٹ میں آپ کیلیے سبق ہے ا۔انار۔۔ ب۔بکری ۔۔ ت۔تربوز ۔۔ ٹ۔ٹماٹر ث۔ثمر 😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😜