نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
خموشی سے ادا ہو رسم دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا
یہ خوف تھا کہ
مل کے بھی کھو جائے گا وہ شخص
سو میں نے کہہ دیا کہ
نہیں چاہئے مجھے
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا
آئینے میں کھڑا شخص پر یشان بہت تھا۔
تعویذ دھاگوں پہ اتر آئے سبھی کے سبھی
لوگوں سے ہمارا مسکرانا نہ دیکھا گیا
جان لینی تھی صاف کہہ دیتے
کیا ضرورت تھی مُسکرانے کی
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا۔
کسی کو ہم نہ ملے، اور ہم کو تو نہ ملا
تو 'زبَر' میں 'زیِر' سائیں
تو حکم کر میں 'پیش' سائیں
bat karny ko kch raha, ni na..
ap ne mjh se kch kaha, ni na..
many roo roo k shab basar kr li..
ap pr kch asar hova, ni na...
کیا کہا۔۔۔ ؟ ھجر گزارا ھے۔۔۔ ؟ چلو بتلاؤ۔۔۔!
ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ھوتے ھیں؟
🍁🍂
بے ترتیب سی محبت ہے چار نفوس میں
پہلے کو تیسرا , تیسرے کو دوسرا چاہیے
ستم یہ کہ دوسرے کو ہے ! پہلا درکار
اور حد یہ کہ , چوتھے کو تیسرا چاہیے
اِس قَدرضَبط مَیری جان بھی لےسَکتا ہے
کَم سےکَم اَشک بَہانےکی اِجازَت دی جاۓ
ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں
اتنی مقدار تو دے، وصل رہے، بھیک نہ ہو
mujhy azmati h teri kami
meri her kami ko h tu lazmi
junoon h mera, bano men tery qabil
tery bina ghuzara, ay dil h mushkil
اسے کہو مری آنکھیں دھڑکنے لگتی ہیں
اسے کہو کہ مرے سامنے ہنسا نہ کرے
درد دربان ____ بنا بیٹھا ہے
دل سےتُجھ کو میں نکالُوں کیسے
میں کتنی بار بتاوں کہ بس تمہی ہو ساتھ
جو آس پاس ہے میرے وہ سب زمانہ ہے
عقل نے ترکِ تعلق کو غنیمت جانا
دِل کو بدلے ہوئے حالات پہ رونا آیا
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
......ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
ﺗﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ
ﺗﻢ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain