اور پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔۔۔
اس کے قابل نہ رہے ہم ۔۔
People don’t appreciate loyalty but want it so badly....bitter reality
I’m not looking for someone to complete me. I’m looking for someone who accepts me.
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضاٸع
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
کسی بشر میں ہزار خامی
اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا

کیا کہا دهواں پسند ہے انہیں
تو کیا آگ لگا لوں خود کو
جون ایلیا
ترے بعد زندگی کا مطلب فضول ہے
ترے بعد سب خفا ہیں بندہ نواز سے
Never beg for a relationship. Be brave to accept the one who really wants to be with you and reject the one who just pretends to be with you.
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں
تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں
مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعوی نہیں مگر
جتنا برا سمجھتے ہو اتنا نہیں ہوں میں
ﺑﺤﺚ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ
ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﮮ ﺑﮩﺘﺎﻥ ﭘﺮﺳﺖ
ﺟﺘﻨﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮔﮭﮍ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮ
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
اُسکا لہجہ ہے کہ ۔۔۔ کہتا ہے ارے دور رہو
اُسکی آنکھیں ہیں جو کہتی ہیں خدارا آجا
ہر بار محبت میں یہی کہتا ہوں خود سے
اس بار سنبھل جاؤں دوبارہ نہیں کرتا
تیری تصویر کمرے میں لگا رکھی ہے تا کہ
مجھے یہ یاد رہے میں نے بھلانا ہے تجھے
کچھ اس لیے بھی میں کمرے سے کم نکلتا ہوں
مرا مزاج نہیں مل رہا زمانے سے
تو رکے یا نہ رکے فیصلہ تجھ پر چھوڑا
دل نے در کھول دیے ہیں تری آسانی کو
خوش خیالی ہے ورنہ لوگوں کا
لوگ نعم البدل_____ نہیں ہوتے
اس لئے پونچھ لی بھری آنکھیں
مسئلے رو کے حل ___نہیں ہوتے
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain