مجھ سے پوچھا میرا تعارف جو کہہ دیا مختصر تمہارا ہوں ❤️
وہ منزلوں کی فکر نہیں کرتے، جنہیں راستوں سے عشق ہو 🖤🌹
اب جو ہچکیاں آئیں تو پانی پی لینا!! یہ وہم چھوڑ دینا کے تجھے یاد کیا میں نے!!🖤
کبھی کبھی کسی کے الفاظ ہمیں اس قدر چبھتے ہیں ہم چپ ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ واقعی ہم اتنے برے ہیں
ہوسکے تو کسی سے جلنا مت🖤 کیونکہ خدا جسے دیتا ہے❤️ تو اپنے خزانے میں سےدیتا ہے✨ تم سے چھین کر نہیں دیتا💯
مسکراہٹ☺️ کی بات کرتے ہو جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے 😊
کاش وہ جان سکتی 🤔وہ ضرورت نہیں ضروری تھی..!!😔
پھر تیری ،،، یاد کے موسم نے جگائے محشر🖤 پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤؤں جیسا❤
ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ . دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..
ہمارے پاس تو صرف تمہاری 😔یادیں ہیں زندگی اسے مبارک جس کے پاس 😄تم ہو
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے💞🙈* *سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا💞💞*
💞تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞😘 💞آنکھوں ںسےنہیں💞😘 💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو💞😘 💞خیالوں ںسےنہیں💞😘 💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ھو💞😘 💞دھڑکن سےنہیں💞😘 💞تـــــــــــــــــــــم ھم سے دور ھو💞😘 💞ھماری یادوں سےنهيں.💞😘
کتابوں📚 کے پنوں کو پلٹ کے 📋سوچتے ہیں ہم* *یوں پلٹ 😊جائے زندگی تو کیا بات ہوتی* 🙂🖤
میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤❤ میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے❤❤
صرف احساس بدل جاتے ہیں دنیا میں ورنہ محبت اور نفرت ایک ہی دل سے ہوتی ہے
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-• خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥
♥️🍂😚 جب بـــــھی کبھی غور کـــــیادھڑکـــــنوں💝 پر تیـــــری ہی سانســـــوں کی آہٹ ⚡ســـــنائی دی,,,___🧡🐣🦋 ●─┼ ┼─●
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے... ❣صاحب❣ ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain