بہت قدر کی ہم نے 🥀 بے قدرے لوگوں کی ..*💔💔*
کرے گا کوئی یاد تو ہم بھی کر لیں گے اسے یاد باقی اب ہماری عادت نہیں رہی مصروف لوگوں کو تنگ کرنے کی
میں شکایت کیوں کروں یہ تو قسمت کی بات ہے تیری سوچ میں بھی میں نہیں مجھے لفط لفط میں تو یاد ہے
ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے رو کر مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا
وہ اتنا خوش ہے کہ ہمت ہی نہیں ہوتی یہ پوچھنے کی کہ ہماری یاد آتی بھی ہے یا نہیں
خاموشی بے ___ وجہ نہیں ہے سائیں کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے 💔💔
لوگ کہتے ہیں تم تھوڑا بدل گئے ہو بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے رنگ بھی نہ بدلیں کیا؟❤️❤️
محبت کے فسانے تو بہت ہیں پر زمانے میں انہیں ناپا تو جا تا ہے مگر تولا نہیں جاتا
میں ہنستاھوں توصرف اپنےدردکوچھپانے کے لیے لوگ دیکھ کر کہتےہیں کاش ھم بھی
😒😒اسکےجیسے ھوتے
لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں تو مجھے بھول گیا ہو جیسے 💔💔
بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے 💞 _رات_ 💞
تیری مجبوریاں درست مگر🔥 تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر...💔💔💔
تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا.. 😥😥مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..
جب سامنا ہوا ہم تو بس مسکرا دینگے😊 اور تم خود اپنی نظروں سے گر جاؤگے..!!😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain