🫀
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..✨*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِيد..✨*
💗
بعض لوگ زندگی میں بہت دیر سے ملتے ہیں۔۔۔۔اتنی دیر سے کہ ہم چاہے بھی تو انہیں اپنی زندگی کا حصہ نہیں بنا سکتے۔۔۔🌚🖤
بیمار پڑا رہا میں برسوں بستر پر _💔
تیرا ہجر میری جوانی کے دن کھا گیا_!
سب سے دردناک روانگی اس شخص کی ہے جو ہمارے پاس سے تو چلا جائے مگر ہمارے اندر سے نہ جا سکے۔"🤎🌷
اور وہ تمام چیزیں جو آخر کار ہمیں تباہ کرتی ہیں، ایک زمانے میں ہماری محبت رہی ہوتی ہیں..🍂🤍
فقط اتنا کہنا تھا یوں مــان توڑا نہیں کرتے __🙂🤍
یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر
تیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے__💗🌝
نفرت کرنے کا ہنر آیا ہی نہیں, بس لوگوں کو معاف کیا اور چھوڑ دیا۔۔۔