Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

★ BanameBadshah's posts:

BanameBadshah
 ★ 

"سلیقے سے توڑے گئے لوگ مخلص لوگوں سے بھی ڈرتے ہیں۔"

BanameBadshah
 ★ 

سب سے اچھی کہانی اور سب سے بہترین تصویر ہماری اپنی زندگی ہے، کبھی تنہائی میں بیٹھ کر غور کریں کہ اصلاح کی کتنی گنجائش ہے !✨♥️

BanameBadshah
 ★ 

🫀
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..✨*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِيد..✨*
💗

BanameBadshah
 ★ 

بعض لوگ زندگی میں بہت دیر سے ملتے ہیں۔۔۔۔اتنی دیر سے کہ ہم چاہے بھی تو انہیں اپنی زندگی کا حصہ نہیں بنا سکتے۔۔۔🌚🖤

BanameBadshah
 ★ 

بیمار پڑا رہا میں برسوں بستر پر _💔
تیرا ہجر میری جوانی کے دن کھا گیا_!

BanameBadshah
 ★ 

سب سے دردناک روانگی اس شخص کی ہے جو ہمارے پاس سے تو چلا جائے مگر ہمارے اندر سے نہ جا سکے۔"🤎🌷

کِسی بھی شخص کا 'دُوسرا چہرہ' تلاش کرنے کی کوشش مت کرو،
تُمہارے لیے یہی کافی ہے کہ اُس نے تُمہارا احترام کِیا اور اپنا 'بہتر چہرہ' تُمہارے سامنے پیش کِیا ــــ🙂
B  ★ : کِسی بھی شخص کا 'دُوسرا چہرہ' تلاش کرنے کی کوشش مت کرو، تُمہارے لیے یہی - 
BanameBadshah
 ★ 

اور وہ تمام چیزیں جو آخر کار ہمیں تباہ کرتی ہیں، ایک زمانے میں ہماری محبت رہی ہوتی ہیں..🍂🤍

یہ کتنی بلیاں ہیں ۔تین نہیں دوبارہ گن کے بتائیں
B  ★ : یہ کتنی بلیاں ہیں ۔تین نہیں دوبارہ گن کے بتائیں - 
BanameBadshah
 ★ 

فقط اتنا کہنا تھا یوں مــان توڑا نہیں کرتے __🙂🤍

BanameBadshah
 ★ 

یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر
تیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے__💗🌝

BanameBadshah
 ★ 

نفرت کرنے کا ہنر آیا ہی نہیں, بس لوگوں کو معاف کیا اور چھوڑ دیا۔۔۔

Digital Art image
B  ★ 🔥 : "دلچسپی ختم ہو جانا نفرت ہونے سے زیادہ تلخ ہے۔" - 
Beautiful People image
B  ★ : آج کل ہیلمٹ کی کافی سختی ہے۔ ہر چوک پر چیکنگ ہو رہی ہے۔ آج کل ہیلمٹ کی کافی - 
BanameBadshah
 ★ 

"زندگی ہر کوئی نہیں جیتا، کچھ لوگ زندگی صرف گزارتے ہیں، انہیں سانس لینے کے لیے ہزاروں بار مرنا پڑتا ہے۔"

"تعلق کا مرحلہ آخری ہو تو جواب مختصر ہو جاتے ہیں."
B  ★ : "تعلق کا مرحلہ آخری ہو تو جواب مختصر ہو جاتے ہیں." - 
Beautiful People image
B  ★ : یہ دنیا بہت خوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ایک دوسرے کا دل سے خیال رکھا - 
BanameBadshah
 ★ 

:ہائے دل نال دل کدی ملیا ہی نئی 😔💔

Beautiful People image
B  ★ : "لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے - 
BanameBadshah
 ★ 

ہم ہیں وہ دشتِ سیاہ پوش کہ جن کو
شوخ رنگوں کی تمنا ہیں فقط خاک ملی۔۔