_میں زندگی سے مایوس ہوں یا خود سے مجھے یہ تو نہیں پتہ لیکن میں بہت تھک گیا ہوں ، اور دکھ تو یہ ہے کہ نا تو میں اپنی مایوسی ختم کر سکتا ہوں اور نا ہی زندگی-😖💔_
_*`مـایـوس ہـو گـیـا دل اِس زنـدگـی کـے سفـر سـے-`*_ _*`مـقـصـد کـی مـحـبتـیـں ہـیـں اور مـطـلب کـی یـاریـاں-😖💔`*_
_وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی مجھے کب کہاں اور کس لمحے دفنایا جائے گا-😖💔_الله حافظ
_جتنا مزہ مرنے میں رکھا ہے-_ _صاحب جینےمیں نہیں رکھا-_ _مرنے میں صرف ایک تکلیف کا سامنا کرنا پڑا-_ _جینےمیں لاکھوں تکالیف کا-😖💔_
"دو افراد کے مابین تعلق کو ایک محفوظ پناہ گاہ ہونا چاہئے، جنگ کا میدان نہیں۔ کیوں کہ دنیا بہت مشکل جگہ ہے۔" ولیم شیکسپیئر
_وہ اب آزاد ہے مکمل مجھ سے_ _وہ اب جہاں چاہے دل لگا سکتا ہے_😖💔
_آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں-😖💔_
*_مــطلــب خــتــم تــعــلق خــتــم ہــائــے یــہ کافــر طــبیــعت کــے مــومــن لــوگ-😖💔_*