_مسکراتے رہا کریں کیونکہ کریلے جیسی شکل بنانے سے مسئلے حل نہیں ہوتے-😅🫣_
_بیٹیوں کے تلخ نصیب ماں باپ کی سب سے بڑی آزمائش ہیں دُعا ہے کہ یہ بیٹیاں جتنی پیاری ہوتی ہیں ان کے نصیب اس سے بھی زیادہ پیارے ہوں-_
_آمین-💕🫰🏻_
_تم میری پہلی اور آخری محبت ہو تم مجھے نہ ملی تو مر جاؤں گا-_
_آج یہ میسج پندرہ بیس لڑکیوں کو سینڈ کر دیا ہے کوئی تو ترس کھا ہی لے گی-😅🫣_
_وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں-😅🤌🏻_
_کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے اگر نہیں پڑھا تو پڑھ لیجیئے شکریہ-_
_اَللّٰهُمَّ صَلِ٘ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَّمَدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حٓمِیٌدٌ م٘ٓجِیُد۔_
_اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد وَّعَلٰی آلِ مُحَّمَدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حٓمِیٌدٌ م٘ٓجِیُد۔❣️_
_اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ_
_تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا-😅🫣_
_اگر لڑکیاں بھی مسجد🕌 میں نماز پڑھنے جاتی تو تمام_ _پاکستانی لڑکے باجماعت نمازی ھوتے-😅🤌🏻_
_لڑکی چکن لینے گئی دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا-😅🤌🏻_
_یہ لڑکیاں لڑکوں کو دیکھ اپنی بال کان کے پیچھے کیوں کرتی ہیں-؟😅🫣_
_پاکستان واحد ملک ہے جہاں فوتگی پر بھی مائیں اچھی بہو تلاش کر رہی ہوتی ہے-😅🫣@_
_سنو میری بات سب-_
_اگر اس عید پر تم لوگوں کا یار نہیں آیا تو خدارا آپ اس کے گھر چلے جانا مگر یہ چول نا مارنا عید آگئی میرا یار نہیں آیا-😅🤌🏻_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain