⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲ ⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲ _*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_ _*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_ ⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲ 🪔 _*20 مــارچ 2024ء*_ 🪔 🪔 _*09 رمـضـان 1445ھ*_ 🪔 🪔 _*07 جـیـت 2081ب*_ 🪔 _🌄 *بـروز جمعـرات Thursday* 🌄_ 🌺 _*نصیحت والا سبق*_🌺 🔹 _*رسول اللہﷺ نے فرمایا: اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے) بندہ اپنا کھانا پینا اور اپنی شہوات میرے لیے چھوڑتا ہے ، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور (دوسری) نیکیوں کا ثواب بھی اصل نیکی کے دس گنا ہوتا ہے۔*🔹_ _📗«صحیح بخاری-189
_اکثر ایساکیوں ہوتا ہے کہ ہم جو بھولنا چاہتے ہوں وہ ہم سے بھلایا کیوں نہیں جاتا بہت کوشش کے بعد بھی کچھ باتیں کچھ یادیں یاد رہ ہی جاتی ہیں جو زندگی میں بہت دکھ دیتی ہیں.کبھی کبھی دل بہت اداس ہوتا ہے ہم چاہتے ہیں کہ کوئی ہو ایسا جو بن کہے سب سمجھ جائے لیکن کوئی ایسا نہیں ہوتا جو ہمیں سمجھ سکے ہماری اداسی کو ختم کردے-😖💔_
اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔ اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں تو یہ "1800 کروڑ" روپے ملک سے باہر چلے جاتےہیں .... اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ "3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ... آپ سے درخواست ہے کہ آپ ... گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ... "کسان خود کشی نہیں کریں گے .." پھلوں کے رس کے کاروبار سے 1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔ مقامی اپناو، قوم کو طاقتور بنائیں ... اور یہ میسیج تین لوگوں تک ضرور پہنچائے .. میسج رکنا نہیں چاہئے ..
چور نے چینی کی بوری چرائی اور حادثاتی طور پر کنویں میں گرگیا لاش نکالی گئی تو کنویں کا پانی میٹھا تھا ، ساتھ ہی قبر پر چڑھاوے چڑھنے لگے اور کنویں کا پانی شفاء بخش قرار پایا۔ منٹو
لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے جواب 👇جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے ، کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ سفید پوش ہے ، آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون ، گلی میں غبارے بیچنے والا ، چھان بورا خریدنے والا سفید پوش ہے ، کسی درخت کے سائے یا دھوپ میں کھڑا سبزی فروش بوڑھا سفید پوش ہے ، روزے کے ساتھ گھر گھر بائیک پہ فوڈ پانڈا پہنچانے والا نوجوان سفید پوش ہے ، کسی چوک میں دھوپ میں بیٹھ کر جوتے پالش اور گانٹھنے والا اور گلی کا خاکروب سفید پوش ہے ، آپ کے قریبی پارک کا مالی سفید پوش ہے ۔ ورکشاپ پہ کام کرنے والے بارہ تیرہ سالہ بچے سفید پوش ہیں ۔ سارا دن دھوپ میں سخت کام کرنے والا مزدور سفید پوش ہے ۔کسی گھر کا واحد کمانے والا فرد سفید پوش ہے ۔ آپ کے خاندان م
⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲ ⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲ _*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_ _*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_ ⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲ 🪔 _*19 مــارچ 2024ء*_ 🪔 🪔 _*08 رمـضـان 1445ھ*_ 🪔 🪔 _*06 جـیـت 2081ب*_ 🪔 _🌄 *بـروز مـنـگل Tuesday* 🌄_ 💎 _*روزہ افـطـار کـروانا*_💎 _*🔹 رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جس نے روزے دار کا روزہ افطار کرایا ، اسے ان (روزے داروں) کے برابر ثواب ملے گا لیکن ان کے ثواب میں کچھ کمی نہیں ہو گی۔‘‘🔹*_ _*سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1746 ج ۲ ، سنن الترمزی 807 ج ۱ ، تحفتہ الاشراف 3760 ، مسند احمد 3719 ج ۴*_ ⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲ ⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲
_جب اپنوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھ پانی سے بھر جائے منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑےتب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا-😖💔_
*_REMINDER-✨_* _تم تھک مت جانا_ _اللّٰہ تمہاری برداشت کی طاقت کو نہیں آزماتا، وہ تمہارے ایمان کا امتحان لیتا ہے اور انہیں کا لیتا ہے جن کو وہ اپنا دوست بناتا چاہتا ہے اللّٰہ کو تمہاری برداشت کی حد معلوم ہے اور کبھی اس حد سے زیادہ تمہیں غم نہیں دے گا تمہیں لگتا ہے تمہارا ایمان تھک گیا ہے لیکن تمہارا ایمان نہیں تھکتا۔ بس حوصلہ گھبرا جاتا ہے اور اللّٰہ جب کن کہتا ہے تو ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے اور دعائیں مقدر پہ بھاری پڑ جاتی ہیں-💕_