ایک دن بادشاہ نے خوشی کے مارے اعلان کیا کہ سب قیدی رہا کر دیئے جائیں 😊 ان میں ایک بوڑھا آدمی بھی تھا☹️ بادشاہ نے اسے روک کر پوچھا کب سے قید ہو🙄۔ بوڈہے آدمی نے کہا آپ کے باپ کے زمانے سے 😮 یہ سن کر بادشاہ کی آنکھوں میں آنسوں آ گئے اور حکم دیا اسے دوبارہ قید کر دیا جائے 😭 ابا دی آخری نشانی آ😂😂😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😃😃😄😃😄😄😄😃😃 . کتنا عجیب چکر ہے چوہا بلی سے ڈرتا ہے اور بلی کتے سے کتا بھیڑیئے سے ڈرتا ہے اور بھیڑیا چیتے سے چیتا شیر سے ڈرتا ہے اور شیر ہاتھی سے ہاتھی آدمی سے ڈرتا ہے اور آدمی اپنی بیوی سے اور بیوی چوہے سے دنیا واقعی گول ہے 😄😄😄😄😃😃😃😃😃