Thank you for being there everyday with just the love and guidance😘 . I'm truly grateful to have you in my life 😘😌. May Allah always shower you with boundless happiness ✨😊. ❤️ *I LOVE YOU BABA JANI* ❤️ HAPPY FATHER'S DAY😍😍😘
دوستی موسم نہیں جو اپنی مدت پوری کرے اور رخصت ہو جائے دوستی ساون نہیں جو ٹوٹ کر برسے اور تھم جائے دوستی اگ نہیں سلگے بھڑکے اور راکھ ہو جائے دوستی آفتاب نہیں چمکے اور ڈوب جائے دوستی پھول نہیں جو کھلے اور مرجھا جائے !ارے بھائی دوستی تو سانس ہے جو چلے تو سب کچھ اور نہ چلے تو کچھ بھی نہیں 😍😍😍🤩🤩🤩