زندگی بہت عجیب ہے ہم کچھ لے کر نہیں آتے، پھر بھی ہر چیز کے لیے لڑتے ہیں، پھر سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں اور کچھ بھی لے کر نہیں جاتے!💔😔
#Anu🦋
life is so beautiful but all people not same
پھر نیا سال نئی صبح نئی امیدیں
اے خدا خیر کی خبروں کے اُجالے رکھنا
کہ آمد پھر سے ہے نئے سال کی اے خدا اس سال بھی میرے لیے خیر کی خبریں رکھنا
کیا کریں گے جیت کر زمانے کو😏
Baqir33
: Life is better when you're surrounded by your best friends in the mountains -