*" ﮐﺐ ﺗﮏ ﮐِﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻮﮒ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ!؟*
*ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐِﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ ،*
*ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﮨﯿﮟ!؟*
*ﺑﺎﮨﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ! ۔"*😔💔
gd n8 dm..dam
دل آج شاعرانہ شاعرانہ کر رہے ہے
ہے کوئی جو شاعری کرنے والے
*"مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی"!🥀🌚*
Strong faith is resource of success.
#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا______😏👉
inshallah well soon 😎💪
اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں، دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی..
کردار اچھا رکھو معیار خود بن جاتا ہے🖤
ßa¶ir33✌
today 9 may 1:20am 4th accident at karachi 🩹💉