Damadam.pk
Barail's posts | Damadam

Barail's posts:

Barail
 

Bhai bat ko samjh. Life boring nhi h hm he gareb hn

Barail
 

In my life, I really need vitamin M. Money and mentally peace

Barail
 

Bura b kabhi acha hoia krty hn.
Wo bas kese nh kese wja sey bury ban jaty hn

Barail
 

*وہ دل جو راہِ غم کی زد میں ہیں*
*اُن کے لیے صبر کا سفر آسان کر دے ! ( آمـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــین )

Barail
 

ہدایت اسی کو ملتی ہے جو ہدایت چاہتا ہے۔
اگر آپ راہ حق پر چلنا چاہیں گے
تو اللہ تعالی آپ کے لیے اس راستے کو آسان بنادے گا لیکن اگر آپ برائی کی طرف جانا چاہیں گے
تو بڑی سے بڑی برائی بھی آپ کے لیے
معمولی ہوتی چلی جائے گی۔

Barail
 

تمہیں کیا ہوگیا ، کیسے فیصلے کر رہے ہو؟ کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟ کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں؟

Barail
 

"شاید تم نے اپنا دل کسی غیر مناسب زمین میں بو دیا، سو تم مرجھا گئے۔۔🌻

Barail
 

Surah Az-Zumar 39:54
وَأَنِيبُوٓا۟ إِلَىٰ رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا۟ لَهُۥ مِن قَبْلِ أَن يَأْتِيَكُمُ ٱلْعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنصَرُونَ ٥٤
پلٹ آؤ اپنے رب کی طرف اور مطیع بن جاؤ اسکے قبل اسکے کہ تم پر عذاب آجائے اور پھر کہیں تمہیں مدد نہ مل سکے

Islamic Quotes image
B  : Ek aisy larky ke kahani Jo sirf Allah sey esliey narz h k Wo usky sath insaf - 
Barail
 

Doctors ko chahiey k mbbs chorh kr electrician ka kam kry taky short circuit jaisy waqyat sey bacha jasky.
Or nurses ko chahiey k BSn chorh kr pharmacy companies m Beith jaiye taky ache medicine ke availability ko ensure kia jasky
#Dhq sahiwal
#Dhq khanewal

Barail
 

Eid mubarak

Ay mery Rab mjhy un m shamil nah krna jin pr tuny gusa kia or ju gumrah hoye
B  : Ay mery Rab mjhy un m shamil nah krna jin pr tuny gusa kia or ju gumrah hoye - 
Barail
 

*حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :*
*’’ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : جب میں اپنے مومن بندے کی اہل دنیا سے کسی محبوب چیز کو اٹھاتا ہوں اور وہ اس پر صبر کرتا ہے تو اس کی میرے ہاں جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ۔‘‘*
*رواہ البخاری ۔*
*مشکوٰة المصابیح #1731*❤🌸

Barail
 

*ایک اچھی کتاب، سو برے دوستوں سے بہتر ہے مگر ایک اچھا دوست ، ایک لائبریری سے بڑھ کر ہے۔*

Barail
 

ا ور اس چیز کے پیچھے لگ گئے جسے شیاطین ( حضرت ) سلیمان کی حکومت میں پڑھتے تھے ۔ سلیمان نے تو کفر نہ کیا تھا ، بلکہ یہ کفر شیطانوں کا تھا ، وہ لوگوں کو جادو سکھایا کرتے تھے اور بابل میں ہاروت ماروت دو فرشتوں پر جو اتارا گیا تھا وہ دونوں بھی کسی شخص کو اس وقت تک نہیں سکھاتے تھے جب تک یہ نہ کہہ دیں کہ ہم تو ایک آزمائش ہیں تو کفر نہ کر پھر لوگ ان سے وہ سیکھتے جس سے خاوند و بیوی میں جدائی ڈال دیں اور دراصل وہ بغیر اللہ تعالٰی کی مرضی کے کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے یہ لوگ وہ سیکھتے ہیں جو انہیں نقصان پہنچائے اور نفع نہ پہنچا سکے ، اور وہ با لیقین جانتے ہیں کہ اس کے لینے والے کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ۔ اور وہ بدترین چیز ہے جس کے بدلے وہ اپنے آپ کو فروخت کر رہے ہیں ، کاش کہ یہ جانتے ہوتے
Knows=not know=bad luck

Barail
 

*قرآن پاک ایک معجزہ❗*
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”انبیاء میں سے کوئی نبی ایسا نہیں جن کو کچھ نشانیاں (یعنی معجزات) نہ دئیے گئے ہوں جن کے مطابق ان پر ایمان لایا گیا (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ) انسان ایمان لائے اور مجھے جو بڑا معجزہ دیا گیا وہ قرآن مجید ہے جو اللہ نے میری طرف بھیجا، پس میں امید کرتا ہوں کہ قیامت کے دن شمار میں تمام انبیاء سے زیادہ پیروی کرنے والے میرے ہوں گے۔“*
📗«صحیح بخاری-7274»
*🌷Islamic Msg Service🌷*

Barail
 
Barail
 

https://youtu.be/ENPgq0mL1L8?feature=shared
Thomas Young double slit experiment

Barail
 

Someone hacked my I'd on dd...
Mjhy nhe pta tha k wo kitny arsy sey us ko chala rha h ma ny to randomly apni old id ko online dekha tha. Hacker bro plz return my I'd becoz jis No pr banie the ab to wo sim b zinda nhe rhe

Barail
 

Mhb b star ban gya jb k post 14 month pehly ke h😂