Damadam.pk
Barbie-Doll786's posts | Damadam

Barbie-Doll786's posts:

Barbie-Doll786
 

جب دل ٹوٹ جاۓ تو اُسی کے پاس لے جاؤ جس نے دِل بنایا ہے۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کون سا رنگ کہاں بھرنا ہے۔ کیونکہ اس کا نام "الجبار" ہے، یعنی ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا۔
اور پھر ٹوٹے ہوۓ دلوں پر مرہم الله کے سوا کون رکھ سکتا ہے؟ 🖤