حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے.؟؟؟ کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے.؟؟؟ ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن.!!! تم بتاؤ تمھارے شہر میں رواج کیسا ہے.؟ (Yar matalbi)💔💔💔
بہانے بہانے سے ہم تیری بات کرتے ہیں!!__ - - ہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کرتے ہیں!!__ - - اتنی بار توآپ سانس بھی نہیں لیبتے!!__ - - جتنی بار ہم آپ کو یاد کرتے ہیں!!__ for my sweey fiendz 😀😀😀😀😀
هم تو ھر بات کو خدا پر چھوڑ دیتے ھیں!!__ - - ٹوٹے نہ دل کسی کا دل اپنا توڑ دیتے ہیں!!__ - - ھم بھی انسان ھیں کوئی پھتر تو نہیں!!__ - - کیوں لوگ ھم کو یوں تنہا چھوڑ دیتے ھیں!!__(yar matlabi)💔💔💔
Kuch logon ko pyar karo to wo samjty hn ma koi shezada hn 😁😁😁😁😁😁 Asa jo larky sochty hn jin larkon ko larka na mily un sy time pas karti hn 😯😯asa ma nai kya baba g kahty hn