میری شہرت میرا ڈنکا میرے اعزاز کا سن کر کہیں یہ نہ سمجھ لینا میں چوٹی کا لکھاری ہوں میں بزنس مین ہوں جانم میں چھوٹا سا بیوپاری ہوں میری آڑھت پے برسوں سے جو مہنگے دام بِکتا ہے وہ تیرے غم کا سودا ہے تیری آنکھیں تیرے آنسو تیری چاہت تیرے جزبے یہاں شلفوں پے رکھے ہیں وہی تو میں نے بیچے ہیں تمہاری بات چھڑ جائے تو باتیں بیچ دیتا ہوں ضرورت کچھ زیادہ ہو تو یادیں بیچ دیتا ہوں تمہارے نام کے صدقے بہت پیسہ کمایا ہے نئی گاڑی خریدی ہے نیا بنگلہ بنایا ہے مگر کیوں مجھ کو لگتا ہے میرے اندر کا بیوپاری تمہی کو بیچ آیا ہے میں بزنس مین ہوں جانم میں بزنس مین ہوں جانم