*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُم صُبح بخیر۔ *اللہ رب العزت* *سے دعا ہے کہ آپ کا وقت اور بخت ہمیشہ ایک ساتھ رہے۔اللہ پاک *آپ کو طویل عمر، خوشگوار، صحتمند، مطمئن اور پرسکون زندگی، بہترین کشادہ حلال رزق، عزت، شہرت، سکون قلب، دین و دنیا اور آخرت میں عافیت عطا فرمائے۔* *آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ *
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *صبح_بخیر_زندگی* جب بہترین کی خواہش ہو تو پھر اپنے رب کی طرف دیکھو اپنی خواہشات کی طرف نہیں کیونکہ ہم تو جان ہی نہیں سکتے کہ ہمارے لئے اچھا کیا ھے اللہ پاک ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور ہماری تمام جائز حاجات و خواہشات کو پورا فرمائے۔ *آمین یا رب العالمین*
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے، لیکن نعمتوں کا حساب بھول جاتا ہے یااللہ کریم ہمیں خیر وعافیت نصیب فرما، صحت، لمبی عمر، کشادہ حلال رزق، نیک اولاد اور وہ سب کچھ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے *آمین یا رب العالمین*