Damadam.pk
Batool's posts | Damadam

Batool's posts:

Islamic Quotes image
B  : نماز مومن کی معراج ہے - 
Social media post
B  : Post by batool - 
Batool
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
غلطی ذندگی کا ایک صفحہ ھے لیکن رشتہ پوری کتاب
اس لیے کبھی بھی پوری کتاب کو صرف ایک صفحہ کے لیے رد نہ کریں
اللہ پاک ھمیں اسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق دے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين

Social media post
B  : post by batool - 
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
B  : تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر - 
Life Advice image
B  : Post by batool - 
Batool
 

*بسم الله الرحمن الرحيم*
*اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*صبح بخیر زندگی*
خوبصورت عمل انسان کی شخصیت اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی کو بدل دیتا ہے
*الله پاک* کی عطاؤں پر الحمد لله اور اپنی خطاؤں پر استغفر الله کہنا *الله کریم* كو بہت پسند ہے
*یا اللہ کریم* ہمیں اپنے ذکر، شکر اور عبادت کا احسن طریقہ سکھا اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، بے شک یہ تیری مدد ونصرت کے بغیر ممکن نہیں ہے
*اللہ پاک* ہمیں اِس زندگی کی اصلیت اور اہمیّت سمجھ کر نیک اعمال کی توفیق عطا فرما اور ہمیں صراط مستقیم پر گامزن کردے۔
*اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے*
آمیـــــــــن یاربّ العالمين-

Batool
 

ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﭼﮩﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﺑﺎﺩ ﺗﮭﮯ ﮐﺌﯽ چہرے
ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﮐﺲ ﮐﻮ دیکھتی تھی میں

Batool
 

ہم تو وہ ھیں کہ جن کے بارے میں مر بھی جاٸیں تو کون پوچھے گا__

Batool
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا......
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....

jeena koi mushkil tu ni
Bus
Thori c wafa chaheya....
B  : jeena koi mushkil tu ni Bus Thori c wafa chaheya.... - 
Life Advice image
B  : Post by pyri batool - 
Sad Poetry image
B  : "مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی - 
Kuch yadain
B  : Kuch yadain - 
Batool
 

*بسم الله الرحمن الرحيم*
*اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*صبح بخیر زندگی*
یا اللہ پاک ہمارے لیے آسمان سے آسانیاں اور برکتیں نازل فرما، ہمیں بخش دے، ہم سے راضی ہو جا، ہمیں ایمان والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما
یا اللہ پاک تو دلوں کے بھید جانتا ہے، تو ہماری نیتوں سے واقف ہے، ہمیں صرا ط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، ہمیں لوگوں کی غیبت، چغل خوری اور ہر برے فعل سے محفوظ رکھ، ہماری عزتوں کی حفاظت فرما اور لوگوں کے وسوسوں اور برے ارادوں سے بچائے رکھ۔
*اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے*
آمیـــــــــن یاربّ العالمين-

تیری آنکھوں کی طرح گہرا تھا
B  : تیری آنکھوں کی طرح گہرا تھا - 
آم پھلوں کو بادشاہ
B  : آم پھلوں کو بادشاہ - 
Batool
 

اعوزباللہ من الشیطن الرجیم
🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹
🌹اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹
🌹 *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء*🌹
🌹بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے🌹
*پختہ ایمان خوف سے عاری ھے*
رب کریم تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھر پور ھیں، تو مالک کائنات ھے، تو ھر چیز پر قدرت رکھتا ھے! درگزر فرما دہے ھماری خطاؤں کو مالک🙏
ھمارے پاکستان کو اپنی خصوصی توجہ اور محبتوں کی چھاؤں میں جگہ عطا فرما دے پروردگار 🤲
ھم سب كو صحت و سلامتی،دین و دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں عطاء فرما🤲 اے الله تمام معاملات میں ھمارا انجام بہترین فرما اور هميں دنيا كى رسوائى اور آخرت كے عذاب سے بچا اور ہماری اولاد کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک اور صدقہ جاریہ بنا دے اور ھمیں ھمارے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنا دے🤲
آمین یارب العالمین آمین🤲

Ya un logu k liya jo khud tu sirf batain krty han r dosru pr batain bntyhen tlp  bni hi aqaﷺ k deen ko agy ly kr jny k liyaالحَمْدُ ِلله
B  : Ya un logu k liya jo khud tu sirf batain krty han r dosru pr batain bntyhen - 
Sweeet city
B  : Sweeet city -