Beautiful People Batool : مجھے لگتا ہے.... 💫 انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا... MORE▼ساتھ ضرور رکھنا چاہیئے ... جو اچانک اسے سرسری سا ہلا کر پوچھ سکیں... دوست... 🙂 ایمان کے کیا حالات ہیں؟ نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی ؟ ♦️ اور انسان انہیں کھل کر بتا سکے ، ہاں ، ہورہی ہے ... 😔 اور وہ جواباً تھوڑی سی موٹیویشن دے دیں ، ہمت کر .... جنت میں ساتھ نہیں جانا کیا ، 🥰 "اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے ایسے نیک لوگوں کا ساتھ دے. آمین♥️🦋 🤲🏻🤲🏻🤲🏻 - 26 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Batool : Beautyfull wheathr الحَمْدُ ِلله - 26 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT