یَا الّٰلہُ یَا رَحمٰنُ یَارَحِمُ،یَا الّٰلہُ یَا رَحمٰنُ یَارَحِمُ،یَا الّٰلہُ یَا رَحمٰنُ یَارَحِمُ،یَا الّٰلہُ یَا رَحمٰنُ یَارَحِمُ،یَا الّٰلہُ یَا رَحمٰنُ یَارَحِمُ،یَا الّٰلہُ یَا رَحمٰنُ یَارَحِمُ،یَا الّٰلہُ یَا رَحمٰنُ یَارَحِمُ،یَا الّٰلہُ یَا رَحمٰنُ یَارَحِمُ،یَا الّٰلہُ یَا رَحمٰنُ یَارَحِمُ🙏🙏🙏🙏
-" مجھے نفرت ہے اپنے حساس ہونے سے، مجھے نفرت ہے لوگ مجھ سے باتیں کریں اور میرا خیال رکھیں یہاں تک کے مجھے ان کی عادت ہو جائے، مجھے نفرت ہے کے میں کسی کے بارے میں زیادہ سوچوں یہاں تک کے میں پوری رات کسی کے خیال میں گزار دوں، مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ میں محسوس کروں کے کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کر مجھے نظر انداز کر رہا ہے_"
Allahhh atni azmaish🙍
Ya Allah pak bebas hun ,lachar hun thora sa rahem ker🙏😭
اے اللّٰہ میں بے بس ہوں میری مدد فرما 🙏🙍