دل میری نہ سنے دل کی میں نہ سنو 😅
اب تو جس طور بھی گزر جائے، کوئی اصرار زندگی سے نہیں!
میں باپ ہوں میں نے خواب بیچے
تو خواب سب کے خرید لایا
میں وہ ہوں جس نے عذاب جھیلے
تو آپ لوگوں نے چین پایا
مجھے جو بدلے میں مل رہا ہے
صلہ یہ کیا ہے انعام کیا ہے
میرا بتاؤ مقام کیا ہے
کبھی سنو مجھ سے لاڈلو تم
میرا فسانہ میری کہانی
کبھی تو پوچھو کہاں گئی ہے
میری وہ رنگوں بھری جوانی
تو یاد رکھنا تمہاری خاطر
تمہارے بچپن پہ وار دی
تمہیں میں پہلے جوان کرلوں
یہ کرتے کرتے گزار دی
گزر گئی ہے تو سوچتا ہوں
گزر رہی ہے جو شام کیا ہے
میرا بتاؤ مقام کیا ہے
🥲
کبھی ایسا بھی ہو رو برُو تم بیٹھو🩶
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﻋﺸﻖ ﮈﮬﻮﻧﮓ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮨﻮ ﺧﺪﺍ ﮐﺮﮮ
ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﺮﮮ
ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭧ ﮨﻨﺴﻨﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭘﺮﻧﻢ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﯾﮟ
ﺗﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺟﮭﮍﯼ ﻟﮕﮯ
ﺗﻮ ﻣﻠﻦ ﮐﯽ ﮨﺮ ﭘﻞ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ
ﺗﻮ ﮔﻠﯽ ﮔﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮﺍ ﮐﺮﮮ
ﺗﻮ ﻧﮕﺮ ﻧﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺍ ﮐﺮﮮ
ﺗﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮ
ﺍﺳﮯ ﺗﺴﺒﯿﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﮮ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻮﮞ ﮐﮧ ﻋﺸﻖ ﮈﮬﻮﻧﮓ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺻﺪﺍ ﮐﺮﮮ❤️🩹
آپکو اب بھی لگتا ہے کے ہیرو صرف کتابوں میں ہوتے ہیں؟
nimra Ahmad said .
سانپوں سے امن معاہدے نہیں کیے جاتے
معزرتیں قبول کرنی چاہیے،
پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو
جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو،
تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو ......
جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو
کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ .....
یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی ........
"ایسے لوگوں کو جانے دیں جو اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔"۔
جستجو کرتے ہیں اُس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو !
اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی
"کسی سے محبت کا ختم ہو جانا بھی ایک نعمت ہے۔"
حساس اتنی کہ، ذرا سے پونی ٹائیٹ بندھ جاۓ تُو سر درد سے پھٹنے لگ جاتا۔۔
اور مضبوط اتنی ہوں کہ۔۔
زندگی کو بکھرتا دیکھ کر مسکرا رہی ہوں ۔۔
کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہو گا جس نے یہ الفاظ کہے:
لقد غفرت لك ولكل معاناتك العقلية حتى لا نضطر إلى مقابلة الله مرة أخرى
میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔
اَصنام پَتھر ، قُلوب پَتھر ، اَنّائیں پَتھر ، اِنسان پَتھر_سَکُون دِلبر ، گَداز سوچِیں تِیرا تَصّور__زوال دُوری ، کمال جِینا مُحال سہنا ، وَبال کہنا__وُہ تلخ لمحے ، زہر لہو میں تریاق چاھیں تِیرا تَصّور...
" بُہت سی غلطیاں ہُوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہُوئیں اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑا! ۔
تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔
خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔!!
❤
finally ceasefire... congratulation to Pakistan on their impressive victory! ✌️🇵🇰
baqi sab to theek he per Lahore me samandr he ye baat lahoriyon ko nhi chupani chahiye thi😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain