Damadam.pk
Bazu22's posts | Damadam

Bazu22's posts:

Bazu22
 

" وہی چھین لیتا ہے مُسکان چہرے کی ، جِس کو بتا دِیا جائے کہ ؛ ضروری ہو تُم! ۔ " 💔

Bazu22
 

سب خساروں کو جمع کر کے، یہ حاصل نکلا
دلِ ناداں کی ، کوئی بات نہ مانی جائے...!!

Bazu22
 

کچھ لمے بہت یاد آتے ہیں

Bazu22
 

عید مبارک❤

سب خساروں کو جمع کر کے، یہ حاصل نکلا
دلِ ناداں کی ، کوئی بات نہ مانی جائے...!!
🖤
B  : سب خساروں کو جمع کر کے، یہ حاصل نکلا دلِ ناداں کی ، کوئی بات نہ مانی - 
Bazu22
 

میں کیوں کسی کے عہد وفا کا یقیں کروں
اتنی شدید غم کی ضرورت نہیں مجھے

Sad Poetry image
B  : دلوں کے زخم کمال ہوتے ہیں ۔ - 
Bazu22
 

پائیـں گے اب کہاں مجھے یارانِ ناشــناس
میں خود سے ہوں فرار میرا کچھ پتہ نہیں...

Bazu22
 

اور جب تمہیں مجھ سے محبت کا
اظہار کرنا ھو تو میرے لیے چاۓ بنانا

Bazu22
 

ﺧُﻮﺩ ہی ہیں ﺑﺎﻋﺚِ ﺗﮑﻠﯿﻒ ہم ﺍﭘﻨـﮯ ﻟﯿـﮯ
ﻧﮧ ہم ہوﺗـﮯ، ﻧﮧ ﺩِﻝ ہوﺗﺎ، ﻧﮧ ﺩِﻝ ﺁﺯﺍﺭﯾﺎﮞ ہوﺗﯿﮟ..

Bazu22
 

تم ایک بار میرے گھر تو آئو فرصت میں...!!!
بنانی آتی ہے تم سے بھی اچھی چائے مجھے

Bazu22
 

کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی

Bazu22
 

اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت !
اسے تو کوئی کبھی چھوڑ کر گیا ہی نہیں.

Bazu22
 

اور جب تمہیں مجھ سے محبت کا
اظہار کرنا ھو تو میرے لیے چاۓ بنانا

Bazu22
 

مت کیجیے یقین مجھ پر ۔
میں تو خود کو بھی دھوکے میں رکھتی ہوں ۔

ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں 
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!
B  : ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ - 
*تــو مجھــے کیســے بھــول پائــے گــا?🖤🖤*
*میـــں تیـــرا یاد گــار ماضـــی ہــوں!!🔥✌🏻🔥*
B  : *تــو مجھــے کیســے بھــول پائــے گــا?🖤🖤* *میـــں تیـــرا یاد گــار ماضـــی - 
محبت میں "جان" سے "انجان" ہونے  کا "دکھ"  سب سے زیادہ وہ سہتا ہے جو زیادہ  "مخلص" ہوتا ہے!!!
B  : محبت میں "جان" سے "انجان" ہونے کا "دکھ" سب سے زیادہ وہ سہتا ہے جو زیادہ  - 
Paintings image
B  : شکستہ کھوکھلا سا دل ادب میں سہہ گیا سب کچھ 🔥 - 
Sad Poetry image
B  🔥 : واقعی 😔 -