Damadam.pk
Bazu22's posts | Damadam

Bazu22's posts:

شکستہ کھوکھلا سا دل
ادب میں سہہ گیا سب کچھ
B  : شکستہ کھوکھلا سا دل ادب میں سہہ گیا سب کچھ - 
فریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لوں مگر
مجھے خبر ہے کہانی میں، میں نے ہی مرنا ہے.
B  : فریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لوں مگر مجھے خبر ہے کہانی میں، میں نے ہی - 
پھر ایک شام میں نے آخری بار
اُس کا نام لے کر اپنے ھُونٹ سی ڈالے.
B  : پھر ایک شام میں نے آخری بار اُس کا نام لے کر اپنے ھُونٹ سی ڈالے. - 
وہ محبت ہی نہيـــــں جو اٌداس نــہ کــرے •
B  : وہ محبت ہی نہيـــــں جو اٌداس نــہ کــرے • - 
میری دلجوئی کی خاطر، جھوٹ سے مت کام لو 
تم کو ہے جس سے محبت، کھُل کر اسکا نام لو
تم ہمیشہ مجھ کو چاہو ،،،،،، یہ ضروری تو نہیں 
مجھ سے بہتر جو ملے،،، تم اسکا دامن تھام لو!
B  : میری دلجوئی کی خاطر، جھوٹ سے مت کام لو تم کو ہے جس سے محبت، کھُل کر اسکا - 
ذمہ داریوں کے ہجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے!____  
وہ بس اپنی شخصیت ہوتی ہے !____
B  : ذمہ داریوں کے ہجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے!____ وہ بس اپنی شخصیت - 
چاند کی پگھلی ہوئی چاندنی میں  
آؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گے  
تم نہیں بولتی ہو؟؟ مت بولو  
ہم بھی تم سے نہیں بولیں گے
B  : چاند کی پگھلی ہوئی چاندنی میں آؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گے تم نہیں بولتی - 
محبت اعزاز کے ساتھ لی جاتی ہے , مانگ کر نہیں💕
B  : محبت اعزاز کے ساتھ لی جاتی ہے , مانگ کر نہیں💕 - 
تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے 
نا کوئی اشک بہایا نا آہ کی ہم نے 

عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی 
بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے
B  : تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے نا کوئی اشک بہایا نا آہ کی ہم نے عدم - 
وصل ترمیم شدہ ہجر تقسیم شدہ
تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو...ہم بھی تقسیم شدہ۔
B  : وصل ترمیم شدہ ہجر تقسیم شدہ تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو...ہم بھی تقسیم شدہ۔ -