Damadam.pk
Be-ParWaa's posts | Damadam

Be-ParWaa's posts:

Be-ParWaa
 

🥺🥺🥺
پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا
🥺🥺🥺
صاحب کتنا آسان تھا علاج میرا
🥺🥺🥺

Be-ParWaa
 

آج کی بات:-
معاملات کو اتنا بگڑنے مت دو کہ بعد میں سنبھالنا مشکل ہوجائے اور ساری زندگی کیلئے پچھتانے کا باعث بنا رہے
😐😐😐😐😐

Be-ParWaa
 

Kashhhhhhhhhhhh

Be-ParWaa
 

کیا لگتا ہے سچی محبت لڑکے کرتے ہیں یہ لڑکیاں ؟؟؟؟
کیا کبھی سونا ہے کہ فلاں لڑکی فلاں لڑکے کیلئے پاگل ہوگئی ۔۔ ہاں نا تو بس لڑکیاں صرف پرکھتی ہیں صحیح ہمسفر ڈھونڈنے کیلئے اور جب تک ان کو نے لگے کہ یہ صحیح ہمسفر ہے تو لڑکے بدلتے رہینگی۔
😐😐😐😐😐😐😐😐😐

Be-ParWaa
 

Hahaahahhahahahahaha

Be-ParWaa
 

Hahahahahahahahahahaahahahahahaha Me Bhe Aik Din Zor Zorr Se HansuuGaaa 😑😑😑😑😑😑😑😑😑😑

Be-ParWaa
 

Me Kisi Ko Yad Bhe Hun Ya Nahe ☹️☹️☹️☹️☹️☹️ ItNe DiNo Baad Aya Hunnn 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗

Be-ParWaa
 

کاش بنانے والے نے ہمیں کتاب بنایا ہوتا 😕😔😣
تو پڑھتے پڑھتے سوجاتی ہمیں سینے سے لگایا ہوتا 😊😊😕😔😣