Damadam.pk
Be-ROzgaar's posts | Damadam

Be-ROzgaar's posts:

B  : True Love ko pase may nahi toltay😎 - 
B  : Yeh hai yabdeeli😎 - 
B  : Proud hai shiekhoo pe mulk ko😂😂 - 
Be-ROzgaar
 

بہن بھائی واحد مخلوق ہیں جو ادھار پیسے لیکر واپس نہیں کرتے 😂😂😂😂

Be-ROzgaar
 

اپنی تصویر اچھی آجائے تو لوگ فوری اپ لوڈ کردیتے ہیں
ساتھ والا چاہے عارف لوہار کے چمٹے جیسا لگ رہا ہو
😜😁😂

Be-ROzgaar
 

انگریز نے جب پاکستانی چرسیوں کو ایک سگریٹ سے دوسری سگریٹ جلاتےدیکھا تو بلوٹوتھ کا آپشن متعارف کروایا🤔😒🤗

Be-ROzgaar
 

آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝

Be-ROzgaar
 

جس لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
کامیابی اس کی قدم چومے گی😂😉

Be-ROzgaar
 

ایک لڑکی تھی دیوانی سی۔۔
ناک میں انگلیاں مارا کرتی تھی۔۔🙊🙉
👶👶

Be-ROzgaar
 

اس نے کہا حسن کیا ہے?😍
میں نے اپنی تصویر سینڈ کردی🙈
اس نے بلاک کر دیا🙄
شاید حسن برداشت نہیں ہوا😎

Be-ROzgaar
 

کون کہتا ھے عشق ایک بار ہوتا ھے 😏
بندہ تم جیسا بے شرم ہو تو بار بار ہوتا ھے
😜😍😜

Be-ROzgaar
 

جو لوگ پی ایس ایل 5 میں بھی لگاتار لاہور قلندر کو سپورٹ کر رھے ہیں وہ زندگی میں کبھی کسی کو دھوکہ نہی دے سکتے
حق لاہور قلندر..😎😎

Be-ROzgaar
 

اللہ کی شان دیکھو۔ لاہوری بھی چین والوں کی غذا پر تنقید کر رہے ہیں
😂😂😏🙈

Be-ROzgaar
 

زونگ والے دس MB فری دے کے ایسے مبارکباد دیتے ہیں جیسے بحریہ ٹاون میں پلاٹ ہمارے نام کر دیا ہو🙄😏😑😎

Be-ROzgaar
 

شادی💑 کے بعد جب آدمی👨کو عقلِ سلیم📖آتی ہے۔
تب تک نعیم👦کلیم👶اور علیم👼بھی آچکے ہوتے ہیں۔

Be-ROzgaar
 

اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دیں بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جاۓ گی😅

Be-ROzgaar
 

اسکول میں ہیڈ ماسٹر نے فوٹو گرافر کو بلایا اور 10 روپے فی اسٹوڈنٹ پر بات پکی کی...
ہیڈ ماسٹر نے ٹیچر کو کہا 30 روپے ہر بچے سے جمع کرو...
ٹیچر نے کلاس میں اعلان کیا صبح ہر بچہ فوٹو کے لیے 50 روپے لے کر آئے...
ایک بچے نے گھر جا کے ماں سے کہا ٹیچر نےفوٹو کے لیے 100 روپے مانگے ہیں...
شام کو بچے کی ماں نے باپ کو بتایا منے کے اسکول والوں نے فوٹو کے لیے 200 روپے مانگے ہیں...
اب بتاؤ...
اس ملک سے کرپشن کیسے ختم ہو گی...😂😂😉😉😊😊

Be-ROzgaar
 

سب سے زیادہ نشہ "کس" میں ہے ..🙈
میں پوچھ نہیں رہا بتارہا ہوں 😘🙈😂😂

Be-ROzgaar
 

دنیا میں سب سے زیادہ وقت دیوار چین کی تعمیر پر لگا جو کہ تقریباً 2 سو سال تھا دوسرے نمبر پر پشاور میٹرو کے آنے کا امکان ہے 😜😜😜

Be-ROzgaar
 

مجھے بڑا مزا آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی ساٸیڈ لیتا ہے پوسٹ پر، اور لڑکی آخر میں بولتی ہے😂😂😂
شکریہ بھائی😜😜🙈