کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
" اقبال "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے.....
14فروری کو کیا ہے
دانش کا چالیسواں۔۔
آپ ویلنٹائن ڈے سمجھے ہوگئے
مالٹے پر نمک لگا کر کھانے سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں۔۔؟؟؟
اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا 😜😜🙃😜👈
دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائےتو لوگ کہتے پولیس کو بلاؤ
اور
پاکستان میں کہتے ہیں
گَل مکاؤ جے پولیس آگئی تے کَم ودھ جانا ایں😂🤣😂😂😂😂
پنجابی لڑکوں کا پرپوز کرنے کا سٹائل 😍
👳
ویلی پھردی رہنی اے کسے غریب دے کام آجا😒😂😁😎
مارٹن کُوپر ،کافر اگر موبائل فون ایجاد نہ کرتا تو ثواب کی نیت سے بھیجے جانے والے جمعہ مبارک کے میسجز کے اجر سے ہم محروم رہتے
آج وہ لڑکیاں سامنے آئیں ذرا جو آج تک بیوٹی پارلر نہیں گئی 🙈😍
پاکستانی وہ واحد قوم ہے ۔۔۔جب کوئی چیز صاف کرنی ہو تو ۔۔کہتے ہیں کوئی گندا کپڑا دینا 😂😂😂😅😅😅
محبت کا " ب " بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو " بیوی " نہ ملے تو " باجی "
😂😂😂😂😂
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊
کرونا وائرس کی کچھ اقسام پاکستان میں بھی پائی جاتی ھیں!!
نا کرو نا
آھستہ کرو نا
کچھ کرو نا
پِھر سے کرو نا
آج نہ کرو نا
آرام سے کرو نا
بس کرو نا 🤣😂 😜 😁 😝 😃 😄 😆 😹 🤓
The corona virus
will end soon because it was
made in china 😀
رگ رگ میں عشق دوڑے گا... 😂😂
تیرے سبھی بچے مجھ پر جائیں گے..!!🙄
آہستہ آہستہ لڑکیاں اپنی پرانی تہذیب کو کھو رہی ہیں۔
😐😐
کل میں نے دیکھا ایک لڑکی نے آئسکریم کا ریپر بغیر چاٹے پھینک دیا۔
😂😀😂
میں لاکھ گناہ گار ___سہی😢😑🤐
اس کےلئے جذبات پاک ہیں میرے🔥😘
کل رات موبائل خراب تھا
رات 9 بجی نیند آگئ
گھر والے اُٹھا کے ہسپتال لے گئے 😂🤣😄😜
ایک چڑیل نے 60 سال کے شادی شدہ جوڑے سے کہا: میں تم دونوں کی ایک خواہش پوری کر سکتی ہوں
بیوی: میں اپنے شوہر کے ساتھ پوری دنیا کی سیر کرنا چاہتی ہوں
چڑیل نے چھڑی گھمای تودو ٹکٹیں آگئی
شوہر: مجھے اپنے سے 30 سال چھوٹی بیوی چاہیے
چڑیل نے چھڑی گھمای تو شوہر کو 90 سال کا کر دیا
مرد کو یاد رکھنا چاہیے کہ چڑیل بھی عورت ھوتی ہے
اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا کرو 😌 �
پھر درد جانے، دوا جانے، اور خدا جانے
کیا خاک ترقی کی آج کی دنیا نے
مریض عشق آج بھی لاعلاج بیٹھے ہیں...🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain