تیری قربت تو مقدر ہے ملے یا نہ ملے💓
تیری یادوں سےبھی مل جاتی ہےراحت ہم کو🍁

پھر بھی ایک عمر لگی جان سے جاتے جاتے



کسی نے مفت میں پایا ہے وہ شخص😊
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا۔🙂





Mery Yar Peety Peety Jisky Hath Kampty ho Ye smjho Wo Yar Ka Thukraya Hua hy...
'کیا غلط فہمی میں رہ جانے کا صدمہ کچھ نہیں؛
وہ مجھے سمجھا تو سکتا تھا کہ ایسا کچھ نہیں!🖤
عشق سے بچ کر بھی بندہ کچھ نہیں ہوتا مگر"
یہ بھی سچ ہے عشق میں بندے کا بچتا کچھ نہیں!!💔
' جانے کیسے راز سینے میں رکھے بیٹھا ہے وہ؟
زہر کھالیتا ہے پر منہ سے اگلتا کچھ نہیں؛😢
شکر ہے کے اس نے مجھ سے کہہ دیا کہ کچھ تو ہے!
میں اسے کہنے ہی والا تھا کہ، اچھا کچھ نہیں🥀


تیری توجہ ہٹانے کی دیر ہوتی ہے
میرا حُلیہ بِگڑ جاتا ہے🐥

سترہ کی عمر سے ہیں سفید بال میرے
مجھ سے مت پوجھو گھر کا حال میرے اچھا لگتا ہے بہت آئنے سے بات کرکے
بہت ملتے ہیں اس لڑکے سے خیال میرے
اور بچپن سے تھی جنت کی طلب مجھے
جہنم کے ہیں اعمال میرے
اک تو چھوٹی زندگی،اوپر سے دھوئیں کا شوق
یاررر!! سگرٹوں نے دبا دیے ہیں گال میرے
اس شاعری سے پہلے مجھ کو موت آجائے
ورنہ بہت دکھ دے گے تم کو سوال میرے۔۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain