حقیقت میں کوئی شہر محبت ہو نہیں سکتا
چلو آؤ , تصور میں اسے تخلیق کرتے ہیں 🌸🥀
اے شخص!!!
تُــو نِــے بِھــی اُوڑھ لِــیا رنــگِ زمَــانَـہ آخِــر.....🙂🖤
دل لگانے کو محبت نہیں کہتے جس کے بنا دل نہ لگے اسے محبت کہتے ہیں 🥀
Mai To Bs Tumhy On Dekhny K Ley Aata hon Online 👀
Na nind Ati hy Na Yaha Rehny Ko Dil Krta hy 😞
اُترو ہماری آنکھ میں، ڈھونڈو جگہ جگہ ،
خوابوں میں ایک خواب ہے تعبیر کے بغیر ،
تم تو عورت ہو مجبوری کا سہارا لے کر اپنا گھر بسا لوگی،
لیکن اس لڑکے کا کیا جس سے تم محبت کے دعوے کر کے جھوٹے خواب دکھاتے رہی؟
اُناں قبر تے فاتحہ کے پڑھنی ۔
جیڑے جِیندیاں ساڑ کے رکھن ۔❤️🔥🥀
برائے نام تعلق کسی کا ہم سے تھا!!!
ہمیں خوشی تھی وہ کہتا رہا محبت ھے____