کون باتیں کرے تصویروں سے کون تنہائیاں آباد کرے اسے ہر بار میں ہی یاد کرو وہ کبھی خود بھی مجھے یاد کرے.
.true
.
.
.
.
hmm hmm hmm🎶💘💔🔥🎶
زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن نمی آنکھوں کی کہتی ہے مجھے تم یاد آتے ہو.
.
.
.
اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے