Damadam.pk
Beautiqueen22's posts | Damadam

Beautiqueen22's posts:

Beautiqueen22
 

dd users?

Beautiqueen22
 

fb user

Life Advice image
B  🔥 : ..,,,... - 
Beautiful People image
B  🔥 : انسان کیلیے یہ بہتر ہے کہ وہ کبھی محبت نہ کرے ! 🖤 - 
Memes & Satire image
B  : ....,,,, - 
Beautiqueen22
 

ہر شخص میں جسے آپ جانتے ہیں ایک ایسا شخص ہے جسے آپ نہیں جانتے__🤎
روحیں سمندروں کی مانند ہیں، ان کی کچھ تہیں ایسی
ہیں جن پر سورج کبھی طلوع نہیں ہوا۔🌻

Beautiqueen22
 

آپ بس کردار ہیں اپنی حدیں پہچانیے! 🤍
ورنہ پھر اک دن کہانی سے نکالے جائیں گے

Beautiqueen22
 

کرتا ہوگا زمانہ گٙردش تیرے اِرد گِرد🙃
مگر میں اُور ہوں میری حدیں اُور ہیں🖤

Beautiqueen22
 

کنواروں کا تو سمجھ آتا ہے یہ دو بچوں کے ماں باپ کیوں دکھ بھری شاعری پوسٹ کرتے ہیں
😀🤔

Beautiqueen22
 

ایک لومڑی نے دریا کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا، پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟
اونٹ نے جواب دیا، گھٹنے تک۔
لومڑی نے پانی میں چھلانگ لگائی، ڈوبنے لگی، کبھی غوطے کھاتی کبھی سر باہر نکالتی، بڑی مشکل سے دریا میں ایک چٹان کے ساتھ چپک گئی آہستہ آہستہ چٹان کے اوپر آگئی۔ سانس بحال ہوتے ہی غصے سے اونٹ سے کہا، تم نے کیوں کہا کہ پانی گھٹنے تک آتا ہے؟
اونٹ نے جواب دیا: ہاں پانی میرے گھٹنے تک ہی آتا ہے.
جب آپ کسی سے مشورہ کرتے ہیں تو عموماً وہ آپ کو اپنے تجربات کی روشنی میں جواب دیتا ہے۔ ممکن ہے جو باتیں اس کے لیئے فائدہ مند ہوں، وہ آپ کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوں۔

Beautiqueen22
 

دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہوتا ہے وہ شخص
جو کہتا ہے میں چائے نہیں پیتا☕🫢🥱

Life Advice image
B  : .,,.... - 
Beautiqueen22
 

میں بچھڑنے کی اذیت سے واقف ہوں ، اس لیے چاہتی ہوں کہ کوئی بھی اس قدر میرے قریب نہ آئے ؛ کہ کبھی مجھے زندگی کے کسی حادثے میں کھو دے
تو اسے تکلیف سے گزرنا پڑے
میں اس بات پہ یقین رکھ چکی ہوں کہ کبھی بھی کسی بھی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتا ہے
پھر چاہے وہ اپنی خوشی سے گیا ہو یا
قسمت لے کر گئی ہو۔۔۔۔۔۔۔!

....,,.
B  : ....,,. - 
Life Advice image
B  : ..,,,... - 
Beautiqueen22
 

Life is short. Don't waste it being sad. Be who you are, be happy, be free, be whatever you want to be.

Beautiqueen22
 

-" بـات سمـجھ کـر لہـجـہ موڑ دیتـا ہوں
تعـلق جو گھـٹن زدہ ہو، توڑ دیتـا ہوں
عـزتِ نفـس مُجھـے اس قـدر عزیز ہے کہ
کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیتـا ہوں...🖤✨ "•..✨

Beautiqueen22
 

دوسرے ممالک: تم محنت کرو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے ۔
ہمارے ملک میں: تیرے دانتوں کے بیچ میں گیپ ہےتو بہت پیسے والا ہوگا۔😂🥲

Beautiqueen22
 

jany walon Rasta dyn Wastaa nh

Beautiqueen22
 

اگر آپ ہارنے سے انکار کر دیں تو
آپکو دنیا کی کوئی طاقت ہرا نہیں سکتی !