Damadam.pk
Beauty.girl.g's posts | Damadam

Beauty.girl.g's posts:

Beauty.girl.g
 

BICHARE LRKON KO IJAZAT CHAR KI HA.......OR MU IK B NI LGATI.a2

Beauty.girl.g
 

Mjy acha nahi lagta
......tmy acha lgy koi😡😡

Beauty.girl.g
 

Love is Easy.....
But ......
Beauty is Busy.....

Beauty.girl.g
 

*جب لوگ شرعی پردہ کرنے والی کو یہ کہیں کہ آج کل کے مرد ایسی لڑکی پسند نہیں کرتے تو ان سے کہیں الحمدللہ آپ فکر نہ کریں ہم بھی ایسے مرد کو قبول نہیں کرتے اور ہمیں بھی ایسے لوگ ایک آنکھ نہیں بھاتے😌*

Beauty.girl.g
 

*🤍🕊️____مایوس کیوں ہوتے ہو؟____لڑکھڑاتے ہو کیوں؟____گر گۓ ہو تو اٹھو____خیر ہے دنیا ہے____جو تمھیں اس پار لے آیا ہے وہی اُس پار بھی لیکر جاۓ گا____چھوڑ دو لوگوں کی باتیں____کھنے دو انھیں___کھہ لینے سے کیا ہوتا ہے؟____🤍🕊️*

Beauty.girl.g
 

*لوگوں کی ضرورتوں کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ کی عنایت ہے…!!!!*
(حضرت حسین رضی اللہ عنه)
Asslam o alikum

Beauty.girl.g
 

ma bor ho rahi hun .....koi entertain kry

Beauty.girl.g
 

CRYING ALONE....
MAKE A PERSON
...........STRONGER............

Beauty.girl.g
 

*چلوقربان کرڈالیں•*مہینہ ہم پہ قربانی کا.
پھرسےسایہ فگن ہے.
*چلوقربان کرڈالیں*.اناکوخودپسندی کو.
عداوت کوکدورت کو.جہالت اورنفرت کو.
*چلوقربان کرڈالیں*.*چلوقربان کرڈالیں*.
دلوں کوبانٹنےوالی.دلوں کو توڑنےوالی.
ہرایک بیکارعادت کو*چلو قربان کرڈالیں*
فقط اللّٰہ کی خاطرخداراایک ہوجائیں
مسلماں کومسلماں سےجوبانٹےایسےمسلک کو
*چلوقربان کرڈالیں**چلوقربان کرڈالیں*
اپنی ہر اک محبوب شے کو کہ قربانی علامت ہے
خداکوراضی کرنےکی بدی کی ہرعلامت کو
*چلوقربان کرڈالیں*

I hate this ...fazool rule 😡
B  : I hate this ...fazool rule 😡 - 
Beauty.girl.g
 

*السلام علیکم…😊😊*
*اس گناہ سے ڈرو جو تم چھپ کے کرتے ہو کیونکہ ان گناہوں کا گواہ وہ خود ہے جس نے فیصلہ کرنا ہے…!!!*
*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

Beauty.girl.g
 

dd pr boht papa log ho gye hn😂😂😂

Beauty.girl.g
 

gndy log.......
........ghatiya soch

Beauty.girl.g
 

*اگر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ وہ اللہ کے کتنا قریب ہے تو وہ یہ دیکھ لے کہ اس کے دل میں مخلوق کے خلاف شکاتیں، غصہ، اور نفرت زیادہ ہے یا رحم زیادہ ہے۔ الرحیم رحم کرنے والے سے محبت کرتا ہے!*
Asslam u alikum

Beauty.girl.g
 

*”انسان کے میل جول والے اگر برے ہوں تو یہ اس کا عیب شمار ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے فلاں میں کوئی خیر نہیں، کیونکہ فلاں اور فلاں برے لوگ اس کے حاشیہ نشین ہیں۔ اس لیے اصحاب (ساتھیوں) پر طعن دراصل مصاحب (انہیں ساتھ رکھنے والے) پر طعن ہوتا ہے۔"*
Asslam u alikum
💐

Beauty.girl.g
 

کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے🙄
آفیشل اجازت لیتے ہیں 😳
جیسا کہ برا نہ مناو تو ایک_بات__کہوں۔۔😂

Beauty.girl.g
 

بارشوں کےموسم میں
وہ جواپنےکمرےکی
کھڑکیوں کوبندکرکے
بادلوں کےجانےکا
انتظارکرتےہیں
وہ بھی ایک زمانےمیں
بارشوں کی بوندوں سے
کھیلتےرہےھونگے..

Beauty.girl.g
 

پہلے کاٹ لیجیےاِک چِلہّ وفا کا
پِھر شوق سے اُلفت کی تبلیغ کیجیے !! 🖤🔥

Beauty.girl.g
 

خیالات کی وادیاں بھی کئی دفعہ رنگیـــــن ہوتی ہیـــں اور کئی دفعہ صحراؤں کی طرح سنسان ہوتی ہیـــں...!!
اگر انســـان ان میں کھو جائے تو واپسی کا راستہ بہت مشکل سے ملتا ہے...!!

Beauty.girl.g
 

na prho wase hi likha ha
.....arry na prhoo
lo g phr prh rahy ho na prho