May Allah ﷻ accept every fast, every dua, every rakah , every ruku, every sujood, every letter recited, every dhikr uttered, every penny of sadaqah spent and every tear shed. May Allah bless us with Ramadan once again. AMEEN Eid Mubarak - عيد مبارك تقبل الله من ومنكم May Allah ﷻ shower His bounties on you & your families *اللّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ* ☘ Regards: Beauty.girl.g
السلام علیکم...😊😊
لوگوں پر تین احسان کرو….
نفع نہیں دے سکتے تو نقصان بھی نہ کرو….خوش نہیں کر سکتے تو رنجیدہ بھی نہ کرو….تعریف نہیں کر سکتے تو برائی بھی نہ کرو…!!!
صبح بخیر...💐
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕
زندگی درد کی قباؤں میں گزر جاتی ہے
بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتے ہیں🖤
love is easy
.....but .....
i am busy..
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
اتنے عمل کا بوجھ اٹھاؤ جتنے کی تمہیں طاقت ہو کیونکہ بہترین عمل وہ ہے جس پر زیادہ پابندی کی جائے اگرچہ تھوڑا ہو.
سنن ابن ماجہ 4240
🔊۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*۔۔یہ بابرکت مہینہ بس مختصر سا ہی رہ گیا ہے ، اپنے رب کو راضی کر لیں اور عہد کریں جیسا یہ مہینہ گزارا ہے ویسے ہی پورا سال بھی گزاریں گے "بچ بچ کر"۔ ان شا اللہ تعالی♥️✨💕*
شکوہ نہیں کافر سےکہ وہ ٹھہرا جو کافر
تم لوگ تو اپنے تھے مسلمان تھے اخر
بیت المقدس صرف آپکی آواز کا نہیں آپ کے ایوبی کا منتظر ہے جو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مسجد اقصی سے یہودی قبضہ ختم کروادے۔ یا اللہ ! صلاح الدین ایوبی بھیج دیجیے🤲🏻💔💔
^غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا:؟؟🤨۔ "اپنوں کی شفقتوں کے ستاۓ ہوۓ ہیں ہم۔۔💔
السلام علیکم...😊😊
ناشکری زوال کا آغاز اور استغفراللہ سربلندی کا وظیفہ ہے…!!!
صبح بخیر...💐
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕
*جِن کو جینا عزیز ہے مولا!*
*اُنکو عمریں ہماری لگ جائیں*
ایک ہی شخص پہ لٹا دیتے ہیں جو زندگی اپنی
ایسے لوگ اب کتابوں میں ملا کرتے ہیں
کسی دن ہم بھی ڈوب جائیں گے اس سورج کی طرح
پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر
ہم تو وہ تالاب ہے جہاں شیر بھی آجائے تو
وہ بھی سر جھکا کر پانی پیتا ہے
بدلا تو وہ لیتا ہے جن کا دل چھوٹا ہوتا ہے
ہم تو معاف کر کے ان کو دل سے نکال دیتے ہیں
سلجھے ہوئے ضرور ہیں مگر
الجھنے سے گریز کیجیئے گا
تو جیت کر رو پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تجھ سے ایسا ہاریں گے۔۔۔۔۔۔🔥
کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے___؟؟😌A
ارے جانے دیجئے،رہنے دیجئے،شرم کیجئے،بس کیجئے،۔۔🙃🔥
Moongfali mein chilkay😀😀
our
larkiyun mein nakhray nahi hotay 😒😒
to zindagi kitni asaan hoti.😂😂😂
Dehshat to ankhon 👀mein honi chahiye hatiyaar 🔫to chaukidaar kay pass bhi hota hai.
Eik piyaari si photo 😏😏
uper say heroine wali adaa 😍😍phir tu kiya tere jaisay pachees ham pay fida.😎😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain