Damadam.pk
Bedlack.55's posts | Damadam

Bedlack.55's posts:

Bedlack.55
 

گناہوں سے الجھی زندگی سے رہائی چاہیے
مجھے مجھ سے بھی کچھ پل کی جدائی چاہیے

Bedlack.55
 

آہستہ چل اے زندگی کئی قرض چکانا باقی ہے
کچھ درد مٹانا باقی ہے کچھ فرض نبھانا باقی ہے