Damadam.pk
Beenish's posts | Damadam

Beenish's posts:

Beenish
 

آواز دھیمی رکھیے☺️
مجھے اونچی آواز میں صرف اذان پسند ہے❣️❣️❣️

Beenish
 

کوئی تو مجھ سے بھی کہہ دے
میرے پاس تم ہو😝😝🤣

Beenish
 

Happy belated birthday veer Ji🎂
Bless to have a brother like you ❣️👑
Most protecting person ☺️i met you in social web with the passage of time you became my brother ❤️❤️💐
Such a loyal person i have on social site. ✨✨
Thanks for always being there for me
Correct me when i'm wrong
Most caring charming insan 😍
Stay bless stay happy Allah pak bless you with long healthy wealthy life lots of dua for you 🌹🌹

Beenish
 

کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم
تجھے اس طرح سے ستائے ہم
تیرا عشق تجھ سے چھین کر کر
تجھے مئے پلا کر رلائے ہم
تجھے درد دوں تو نہ سہ سکے
تجھے دوں زبان تو نہ کہہ سکے
تجھے دوں مکان تو نہ رہ سکے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Beenish
 

Past is a history🌺
Tomorrow is a mystery 🌈
But today is a gift ✨🎁
That is why it is called present ❤️❤️❤️

Beenish
 

غیروں کی کیا بات وہ تو غیر تھے
اپنا بنا کر چھوڑا ہے آپ نے☺️☺️

Beenish
 

تو چھوڑ رہا ہے تو اس میں خطا تیری کیا ہے
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
❣️☺️

Beenish
 

بات بگڑی ہے اس طرح 😔
دل ہے ٹوٹا💔
ٹوٹے ہیں ہم😢
تیرے بن نہ لے گیں اک بھی دم💋
تیرے ساتھ ہو جائیں گے ختم
😍❤️😭😭😭😭

Beenish
 

وہ مجھے چاہتا نہیں!! 😏
تو کیوں یہ چاہتا ہے🙄
کہ میں چاہوں اسے؟ 😝

Beenish
 

Forgive whoever "wrongs" you🌺

Beenish
 

Face are never ugly or beautiful
Minds Are!! ❤ ❤

Beenish
 

کیا یہ تم ہو؟ واقعی تم ہو☺️
میں تو سچ میں سبھی کو بھول بیٹھی ہوں🙂
جون ایلیا سرکار

B  : capturecolourfeelingbeauty💕💕💕💖💖 - 
Beenish
 

Koi hy😜🤭🤭

Beenish
 

تیسرا شخص فساد تھا
اور ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا
😔😔😔💕

Beenish
 

مگر دل ہے کہ اس کی خانہ ویرانی نہیں جاتی!! 😔🌺

Beenish
 

نہ چھیڑو کے ہم ستائے ہوئے ہیں 🌺😔😢

Beenish
 

تشخیص بجا ہے کہ مجھے عشق ہوا ہے
نسخے میں لکھیے ان سے ملاقات مسلسل
😭💔

Beenish
 

اے دل کی خلش چل یونہی سہی!!
❤️💔

Beenish
 

بڑے بے آبرو ہو کر تیری محفل سے نکلے
😢😢