"Jab dil bhar jaye,
Naseeb bahana ban jata hai."
🦋.دوسرا موقع کہانیاں دیتی ہیں زندگی نہیں
:میں پھر بھی تم کو چاہوں گی
🦋.اس چاہت میں مر جاوں گی
🖤
بہترین وقت وہ ہےجس میں بدترین لوگ سامنے آجائیں
🥀🍂
پاگل ہونا بھی "ضروری" ہے زندگی میں
!!..سمجھدار لوگ کہاں کھول کر ہنستے ہیں
ہر مانگ کر حاصل ہونے والی چیز احسان کے
ماتحت ہوتی ہے احساس کے نہیں
،پھر چاہے وہ پیسہ ہو محبت ہو یا توجہ
🍂🖤
،کہانیاں زندگی جیسی نہیں ہوتیں
🍂زندگی زیادہ عجیب ہے
کسی کا دل توڑنے کی کوئی وضاحت نہیں ،ہوتی
🍂!نمل
،ہم انمول تو نہیں
مگر بارش کے ان قطروں کی طرح
،خاص ضرور ہیں
،جو ہاتھ سے گر جائیں
!تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے
🍂🖤
تُو اچَانک جو کِسی دِن مُجھے مُڑ کر دِیکھے
میں تُجھے عُمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ
لکھوں-
🍂🖤
ضروری نہیں ہر کوئی آپ کو سمجھ پائے
ترازو صرف وزن بتا سکتا ھے معیار نہیں
🍁🍂
منہ پہ مار دی جاتی ہے
🍁_مخلصی اگر مفت میں میسر ہو
رشتہ سب سے رکھو لیکن امید
✨کسی سے نہیں
خواب بھی راز ہوتے ہیں
ان کو دل میں رکھنا آنا چاہیے...